وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
بھمبر میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ دانش اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کی تعبیرثابت ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ اسکول میں لڑکے اور لڑکیوں کے الگ کیمپس ہوں گے، ایک سال کی ریکارڈ مدت میں اسکول کا آغاز کیاجائے گا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیرکے مزید 2 اضلاع میں بھی جلد دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
- منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک

