Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, نومبر 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ثاقب نثار کو برطانیہ میں معلوم ہو گیا کہ حسین نقی کون ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • اردو دان پہلوان ،بے بس چڑیا اور ادھار کا حساب : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • بلاول بھٹو زرداری ۔۔پاکستان کی بالغ نظر قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • مولانا فضل الرحمان چاہتے کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ میں فضل الرحمان کی کال پر مظاہرے : رہنما گرفتار ، کارکن نظر بند
  • حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3: رونکی کی طوفافی اننگز، اسلام آباد فائنل میں
اہم خبریں

پی ایس ایل 3: رونکی کی طوفافی اننگز، اسلام آباد فائنل میں

abhannanمارچ 19, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Luke Ronchi girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی: لیوک رونکی کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ تھری کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کی جانب سے لیوک رونکی اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز انتہائی جارحانہ انداز میں کیا۔اسلام آباد کی اننگز کے دوران لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی اور میچ کو 13ویں اوور میں ہی ختم کردیا۔یہ پی ایس ایل کی تاریخ گیندوں کی اعتبار سے سب سے بڑی فتح تھی۔ اسلام آباد نے 45 گیندوں پہلے میچ کا اختتام کردیا گیا۔اسلام آباد نے میچ میں پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین ٹیم سنچری بھی اسکور کی جو کہ 49 گیندوں پر پوری ہوئی۔

پی ایس ایل کے پہلے پلے آف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے والی کراچی کنگز کی ٹیم اپنا اگلا میچ کھیلنے دبئی سے لاہور پہنچ گئی۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 20 مارچ کو پلے آف کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا اور فاتح ٹیم کا مقابلہ 21 مارچ کو کراچی کنگز سے ہوگا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ایس ایل کوالیفائنگ میچ میں آج اسلام آباد کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
Next Article شہباز نے ٹھیک کہا لیکن…….؟: چوراہا / حسن نثار
abhannan

    Related Posts

    ثاقب نثار کو برطانیہ میں معلوم ہو گیا کہ حسین نقی کون ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم

    نومبر 29, 2026

    اردو دان پہلوان ،بے بس چڑیا اور ادھار کا حساب : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

    نومبر 29, 2026

    بلاول بھٹو زرداری ۔۔پاکستان کی بالغ نظر قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

    نومبر 29, 2026
    Leave A Reply

    حالیہ پوسٹس
    • ثاقب نثار کو برطانیہ میں معلوم ہو گیا کہ حسین نقی کون ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم نومبر 29, 2026
    • اردو دان پہلوان ،بے بس چڑیا اور ادھار کا حساب : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت نومبر 29, 2026
    • بلاول بھٹو زرداری ۔۔پاکستان کی بالغ نظر قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ نومبر 29, 2026
    • مولانا فضل الرحمان چاہتے کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 28, 2026
    • کوئٹہ میں فضل الرحمان کی کال پر مظاہرے : رہنما گرفتار ، کارکن نظر بند نومبر 27, 2026
    زمرے
    • جہان نسواں / فنون لطیفہ
    • اختصاریئے
    • ادب
    • کالم
    • کتب نما
    • کھیل
    • علاقائی رنگ
    • اہم خبریں
    • مزاح
    • صنعت / تجارت / زراعت

    kutab books english urdu girdopesh.com



    kutab books english urdu girdopesh.com
    کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
    Girdopesh
    Facebook X (Twitter) YouTube
    © 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.