Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افسران کو ہدایات دیدیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے: کراچی پولیس چیف
اہم خبریں

افسران کو ہدایات دیدیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے: کراچی پولیس چیف

ایڈیٹردسمبر 30, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dharna
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نےکہا ہےکہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے، کسی نے ریاست کی رٹ کے نفاذ میں مزاحمت کی تو سختی سے نمٹیں گے۔
گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ دھرنے والوں سے بات ہوگئی ہے،کوشش ہے آج رات تک انہیں ہٹادیا جائے،کراچی کے شہریوں کو ریلیف دیں گے، تین دن سے انہوں نے بہت بھگتا، جو نہیں ہٹےگا اس کو قانون کے مطابق ہٹائیں گے
پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ ہم رات تک ان سے مزاکرات کرتے رہے ہیں، مذہبی جماعت کے علماء نے بھی کہا ہے کہ سڑک بند نہیں ہونی چاہیے، پورے شہر کے نظام کو احتجاج کے نام پر مفلوج کرنا ٹھیک نہیں،کسی نے سڑک بند کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینےکی کوشش کی تو بھرپور نمٹیں گے، ہم یہ واضع پیغام دیتے ہیں کہ ہمیں ہدایات ملی ہیں، اب تک ہم نرمی کے ساتھ بات کرتے رہے ہیں، افسران کو ہدایات دے دی ہیں اس پر ہم سختی کریں گے۔
ترجمان نےکراچی پولیس چیف کے بیان کی تردیدکردی
دوسری جانب ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہےکہ کراچی پولیس چیف کا دھرنے ختم کروانےکا حکم سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے، مذکورہ خبر کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بےبنیاد اور غلط فہمی ہے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ پولیس چیف کےکہنےکا مقصد دھرنوں کو ختم کرنا نہیں تھا، دھرنوں کو اس طرح کیا جائے کہ ٹریفک کی روانی میں کوئی تعطل پیدا نہ ہو۔
کراچی کے 12 مقامات پر دھرنے جاری، ٹریفک کی روانی متاثر
ادھر پارا چنار کی صورتحال پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سےکراچی کے 12 مقامات پر تاحال دھرنے جاری ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق نمائش چورنگی،کامران چورنگی، جوہر چورنگی، جوہر بلاک 19، صفورا چورنگی، ابو الحسن اصفہانی روڈ، فائیو اسٹار چورنگی اور یونیورسٹی روڈپر دھرنا دیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹس، شارع پاکستان پر انچولی اور عائشہ منزل پر دھرنا جاری ہے۔گولیمار چورنگی بھی دھرنے کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہے۔ ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہےکہ گاڑیوں کو متبادل راستوں کی جانب بھیجا جارہا ہے، شام کے اوقات میں سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پولیس ہیڈکوارٹر کراچی پولیس گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزراعت میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے اربوں ڈالر آمدن ممکن : کاشتکاروں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے جوڑنے کی تجویز
Next Article ملتان : مریضوں میں ایڈز منتقلی، معطل وائس چانسلر نشتر میڈیکل کالج کی حمایت میں 31فیکلٹی ممبر مستعفی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پولیس اچھی فورس ہے، امید ہے جرائم کا خاتمہ کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.