Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اکتوبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم
  • "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ
  • کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی
  • ایمرجنسی کا نفاذ: قومی ضرورت یا جمہوریت کے لیے نیا امتحان؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ
  • خیبر پختون خوا میں وفاق کی حکمرانی : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
اہم خبریں

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

ایڈیٹرمئی 19, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Shahbaz-Sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو سود ادائیگی کیلیے ریکارڈ 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کی وجہ سے اس سال کے مقابلے میں ایک چوتھائی زیادہ ہے۔
سود ادائیگی کی کل رقم، ایف بی آر ٹیکس وصولی اور بجٹ سرپلس اہداف پر عدم اتفاق کی وجہ سے بجٹ کے اعدادو شمار فی الوقت عبوری نوعیت کے ہیں، اخراجات کو متوازن کرنے کی کوششوں کے طور پر وزیر اعظم کو یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت کو 8 سے 10 وفاقی وزارتیں بھی ختم کرنا پڑ سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق باضابطہ اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر کے دوران متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کیلیے مجوزہ 12 ہزار 400 ارب روپے ٹیکس وصولی کے ہدف کو مزید بڑھانے کا کہا ہے۔ وزیر اعظم نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلیے مجوزہ 1 ہزار ارب روپے کی مختص رقم میں مزید اضافے پر بھی زور دیا۔
وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری بات چیت کی وجہ سے بجٹ کا حجم، بنیادی بجٹ سرپلس کا ہدف اور سود ادائیگیوں کیلیے مختص رقم تاحال غیر حتمی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت کی بنیاد پر اگلے سال کے بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے جو اس سال کے اصل بجٹ کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہے، بجٹ کے حجم میں بڑے پیمانے پر اضافہ معاشی زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا، سود ادائیگی کیلیے 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کے آئی ایم ایف کے اصرار کی وجہ سے وزارت خزانہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
آئی ایم ایف سود ادائیگی کیلیے 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ یہ رواں سال کے بجٹ سے 33 فیصد زائد ہے، ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال میں سود ادائیگی کا تخمینہ 8 ہزار 800 ارب روپے سے 9 ہزار ارب روپے لگایا ہے، سود ادائیگی کیلئے زیادہ بجٹ مختص کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آئی ایم ایف کو شرح سود میں کوئی بڑی کمی نظر نہیں آرہی ہے جو تاریخی طور پر 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے جس سے معاشی ترقی کا دم گھٹ رہا ہے۔
وزارت دفاع نے دفاعی اخراجات کیلیے 2.25 ٹریلین روپے مانگے ہیں لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے 2.1 ٹریلین روپے دینے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ رواں مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 16 فیصد زیادہ ہوگا۔ وزیر اعظم کے 4 سے 7 جون تک دورہ چین کے باعث قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کی تاریخ بھی حتمی طور پر طے نہیں ہو سکی۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ
Next Article سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو، نیم برہنہ ماڈلز کی کیٹ واک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم

اکتوبر 13, 2026

"ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ

اکتوبر 13, 2026

کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی

اکتوبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم اکتوبر 13, 2026
  • "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ اکتوبر 13, 2026
  • کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی اکتوبر 12, 2026
  • ایمرجنسی کا نفاذ: قومی ضرورت یا جمہوریت کے لیے نیا امتحان؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ اکتوبر 12, 2026
  • خیبر پختون خوا میں وفاق کی حکمرانی : سید مجاہدعلی کا تجزیہ اکتوبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.