Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » باجوہ صاحب نے کہا تھا میری خواہش ہے آپ عمران کے ساتھ جائیں‘ مونس الٰہی کا دعویٰ
اہم خبریں

باجوہ صاحب نے کہا تھا میری خواہش ہے آپ عمران کے ساتھ جائیں‘ مونس الٰہی کا دعویٰ

ایڈیٹراپریل 20, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
پنجاب کے سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی ان دنوں سپین میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان میں اُنھیں کئی مقدمات کا سامنا ہے۔بی بی سی اردو کے حسین عسکری کے ساتھ سپین سے زوم پر انٹرویو میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ وہ، اُن کے والد اور اُن کی پارٹی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں لیکن اُن کے والد فوج کے رویے پر افسردہ ہیں۔
ان کا کہنا تھا ’وہ اس بات سے دکھی ہیں کہ 40 سال کی خدمت کے باوجود دھوکہ دے کر انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔‘سنہ 2022 میں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور آصف علی زرداری کے مابین معاملات طے پانے کی خبریں آ رہی تھیں لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ انھوں نے پی ٹی آئی کی حمایت کا فیصلہ کیا؟ بعض افراد کا ماننا ہے کہ اس وقت مونس الہی نے اپنے والد کو عمران خان کی حمایت پر منایا۔
اس کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ ’شروع میں میں نے ضرور انھیں اس بات پر رضامند کیا لیکن بعد میں کیے گئے تمام فیصلے ان کے اپنے تھے‘۔ ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ’باجوہ صاحب (سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ) کی ضرور انوالمنٹ تھی۔۔ جب پی ٹی آئی رہنما ہمارے گھر سے اٹھ کر گئے تو والد نے باجوہ صاحب سے رابطہ کیا تھا اور باجوہ صاحب نے کہا تھا کہ ’چوہدری صاحب آپ اپنی مرضی کریں‘۔
’والد نے انھیں کہا تھا کہ ہمارے پاس اب دونوں طرف سے آفرز آ گئیں ہیں تو آپ کیا سمجھتے ہیں ہمیں کیا کرنا چاہیے، باجوہ صاحب کے الفاظ تھے ’جو آپ کو بہتر لگتا ہے، آپ وہ کریں‘ اس پر والد نے کہا میں نے وہ کرنا ہے جو آپ نے کہنا ہے‘ مونس الٰہی کا دعویٰ ہے کہ جنرل باجوہ نے کہا ’میری خواہش ہے آپ عمران کے ساتھ جائیں‘ وہ کہتے ہیں کہ ’میں وہاں ساتھ کھڑا تھا اور مجھے موقع مل گیا کہ ابا جی اب تو باجوہ صاحب نے بھی کہہ دیا ہے اب کوئی دوسری چیز ہونی نہیں چاہیے۔‘
بعض افراد کا خیال ہے کہ اگر مونس الٰہی پاکستان جا کر مقدمات کا سامنا کریں تو ان کے والد کی مشکلات کم ہو سکتی ہیں، ان حوالے سے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ ’مجھے متعلقہ بندے سے یہ گارنٹی لے دیں کہ میرے جانے سے یہ کل والد صاحب کو چھوڑ دیں گے تو میں آج ہی چلا جاتا ہوں۔‘
وہ کہتے ہیں کہ ’مسئلہ مقدمات کا نہیں ہے، نہ ایف آئی اے کا مسئلہ ہے نہ نیب کا نہ پولیس کا، نہ اینٹی کرپشن کا، کسی محکمے کا مسئلہ نہیں ہے، صرف جب یہ انسان کو غائب کر دیتے ہیں اور آپ کئی مہینے اپنے خاندان سے الگ ہو جاتے ہیں تو اس کا نقصان بہت زیادہ ہے اور سے نکلنا مشکل ہوتا ہے۔‘
انھوں نے کیا سوچ کر پی ٹی آئی کی حمایت کا فیصلہ کیا اور انھیں پی ٹی آئی اور عمران خان کا کیسا مستقبل نظر آتا ہے، اس کے متعلق وہ کہتے ہیں کہ ’8 فروری کو مستقبل نظر آ گیا ہے جو عمران خان اور پی ٹی آئی سے جڑا ہے۔‘
ان کا کہنا ہے کہ وہ، ان کے والد، عمران خان اور پی ٹی آئی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں ’ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہم نے جو اتنے ووٹ لیے، ہمارا مینڈیٹ بحال کیا جائے۔
(بشکریہ:آج نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ
Next Article بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل سروس معطل رہے گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.