Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر حریم طارق کی ڈائری : وہ کیسا تھا کیسا ہو گیا ہے ؟
ادب

ڈاکٹر حریم طارق کی ڈائری : وہ کیسا تھا کیسا ہو گیا ہے ؟

ایڈیٹردسمبر 12, 202362 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
love painting
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وہ ایسا ہے یا ایسا ہو گيا ہے؟؟وہ ایسا تھا یا پھر ایسا لگتا تھا مجھے؟؟ محبت عزت اور اعتبار دینے کا دعوی کرنے والا ۔۔۔۔ اندھیرے کے خوف میں مجھے اپنے ہونے سے تحفظ کا احساس دلانے والا۔۔۔تمام زندگی ساتھ چلنے اور دونوں جہانوں میں ساتھ رہنے کا متمنی۔۔لیکن اس کی محبت موسم کے ، عزت موقع کے ،اعتبار کسی اور کے دھوکے کی ہلکی سی چوٹ سے فوراً روٹھ جاتی ہے ،ٹوٹ جاتی ہے اعتبار کی ریشم چادر کتنا ہی زور سے پکڑو ہاتھ سے چھوٹ جاتی ہے ۔۔۔جب وہ دوسروں کی چيخ و پکار پر کان بند کر کے مجھ سے بے نیاز گزر جاتا ہے، مجھے مصلحت کے نام پر محفل میں تنہا چھوڑ جاتا ہے،اتنے عرصے سے مجھے جاننےکے باوجود میری آنکھوں پر اعتبار کی بجاۓ مجھ پر وار کرنے والوں کو حق پر گردانتا ہے، جو میرے بغیر زندگی کچھ نہیں کے راگ الاپتا ہے لیکن محفل میں ملے تو جانتا نہیں ہے پہچانتا نہیں ہے ۔۔۔
وہ ایسا ہی تھا ہمیشہ سے یا کہ اب ہو گيا ہے ۔۔۔یہ دل ہے کہ مانتا نہیں ہے۔۔۔میں اس کے بدلے بدلے رنگ ڈھنگ اور ترنگ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں ۔۔۔میں الزام لگانے والوں کے ظلم کا کیا جواب دوں میں اس کی خامشی کے غم پر ہلکان ہوئی جاتی ہوں۔۔۔میرا دل دھڑکتا ہے خون بھی محو گردش ہے مگرمیں بے جان ہوئی جاتی ہوں۔۔۔میں بھری محفل میں سنسان ہوئی جاتی ہوں۔۔۔ اس کے لمس کی خوشبو میں ڈوبے ہوۓخط نکالتی ہوں اس کے پیغامات کے لفظوں کو پھر سے پڑھتی ہوں اور سوچتی ہوں ان کا مطلب وہی ہے جو میں نے سمجھا تھا۔۔۔مجھے اس کے صبح کے سلام میں یا دوپہر کے پیغام میں فکر اور رات کے عہد و پیمان میں محبت اور اعتبار نظر آتے تھے۔۔۔مجھے اس کی آنکھوں میں اپنے لیے ستارے اور لبوں پر پھولوں بھرے گلدان دکھائی دیتے تھے ۔۔ دوریاں سمٹی ہیں ،وصل کا وقت آیا ہے تو مجھے اس کا یہ الگ سا چہرہ نظر آيا ہے۔۔۔۔جس چہرے پر میرے لیے کوئی جان پہچان نہیں عزت اور مان کی رمق نہیں۔۔۔
مجھے دیکھتے ہوۓ اس کی آنکھوں میں کوئی دھنک نہیں۔۔۔اس کی باتوں میں لو دیتی ہوئی دھمک نہیں، اس کی چال میں وہ ترنگ نہیں میرے ساتھ تو ہے پر میرے سنگ نہیں۔۔۔محبت کے لاکھ لاڈ اٹھائيے بڑی طوطا چشم ہے تنہا نہیں محبوب بدل جاۓ تو محبت انتقال کر جاتی ہے۔۔۔۔یکطرفہ محبت والوں کو بےحال کر جاتی ہے۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

محبت ڈائری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیں لاپتا ہونے والوں کا مذاق اڑاتا تھا ، اب دکھ سمجھا ہوں عمران ریاض
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محبت، مذہب اور معاشرتی تضادات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 29, 2026

محبت انسان کو بناتی ہے یا تباہ کرتی ہے؟ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا اختصاریہ

اکتوبر 9, 2025

بازگشتِ درد ۔۔ کیا محبت ختم ہو سکتی ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

اکتوبر 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.