اسلام آباد: حکومت نے صنعتی اور تجارتی صارفین کے لئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
صنعتون کے لئے گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ گھریلو صارفین کے لئے گیس 173 فیصد مہنگی ہو جائے گی۔ گھریلو صارفین کے لئے گیس کے نئے نرخ جاری کر دیئے گئے۔ قیمتوں میں اضافے پر عمل اکتوبر کے بلوں میں کیا جائے گا۔
ایک کیوبک میٹر گیس کی قیمت 1000 روپے ہوگی۔ 1.5 کیوبک میٹر گیس کا بل 1200 روپے ماہانہ ہوگا۔ 2 کیوبک میٹر گیس کی قیمت 1600 روپے ہوگی۔
3 کیوبک میٹر گیس 3000 روپے ماہانہ میں ملے گی۔ 4 کیوبک میٹر گیس کی قیمت 3500 روپے ہوگی۔ 4 کیوبک میٹر گیس 4000 روپے میں ملے گی۔ کمرشل صارفین کو گیس 3,900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر فروخت کی جائے گی۔
جنرل انڈسٹری کے لئے گیس کی نئی قیمت 2,600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔ پاور پلانٹس کو گیس 2,600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت پر دی جائے گی۔ ایکسپورٹ انڈسٹری کے لئے گیس کی قیمت 2,050 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔ سیمنٹ سیکٹر کو سب سے مہنگی 4,400 روپے میں گیس فروخت کی جائے گی۔
(بشکریہ:سنو نیوز)
منگل, ستمبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی

