Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پانچواں ملتان لٹریری فیسٹیول 11اور 12نومبر کو منعقد ہوگا،نامور شخصیات کی شرکت متوقع
ملتان

پانچواں ملتان لٹریری فیسٹیول 11اور 12نومبر کو منعقد ہوگا،نامور شخصیات کی شرکت متوقع

ایڈیٹراکتوبر 13, 202345 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: ملتان لٹریری فیسٹیول کے پانچویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کر دیاگیا، ایم ایل ایف کے چیف آرگنائزر علی نقوی کے مطابق یہ فیسٹول گیارہ اور بارہ نومبر کو ملتان آرٹس کونسل اور ملتان ٹی ہاؤس میں بیک وقت منعقد ہو گا،
ذرائع کے مطابق ملتان کے کسی بھی ادبی میلے میں پہلی بار ملتان ٹی ہاؤس میں "اوپن مائیک” لگایا جا رہا ہے جو پبلک کے لیے اوپن ہو گا اس میں شامل ہونے کے لیے جلد فری رجسٹریشن کا اعلان کیا جائے گا اور صرف پہلے سے رجسٹرڈ افراد ہی وہاں اپنے فن کا مظاہرہ کر سکیں گے، اس مرتبہ دس اکیڈمک سیشنز کے علاؤہ شاعری ،میوزک، ڈرامہ، رقص، بک ریڈ سیشنز ،کتابوں کی رونمائی اور ڈاکیومنٹری فلمز کی نمائش بھی فیسٹول میں شامل کی جا رہی ہے، کتابوں اور جنوبی پنجاب کے آرٹ کے نمونوں کی نمائش بھی کی جائے گی،
اس بار دوسرے شہروں سے آنے والے متوقع اہم مہمانوں میں عاصمہ شیرازی ، وسعت اللّٰہ خان ، منظر صہبائی ، نور الہدی شاہ ، عباس تابش، وجاہت مسعود اور اعزاز سید کے نام تا حال سامنے آ رہے ہیں، تاہم ملتان سے شاکر شجاع آبادی ، ڈاکٹر صلاح الدین حیدر، ڈاکٹر انوار احمد ، رفعت عباس ، اشو لال فقیر، ممتاز اطہر، جمشید رضوانی، شاکر حسین شاکر ، خالد مسعود خان، قمر رضا شہزاد، رضی الدین رضی ، ڈاکٹر عامر سہیل اور ڈاکٹر مقبول گیلانی کے نام شامل ہیں جبکہ حتمی فہرست کا آنا ابھی باقی ہے،
یاد رہے کہ گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیولز میں جنابِ رضا ربانی، ، جناب انور مسعود، شرمیلا فاروقی ، جاوید ہاشمی ،ثنا بچٌہ، چوہدری منظور احمد، سید علی حیدر گیلانی ، جواد احمد ، ڈاکٹر ناصر عباس نیئر، مہمل سرفراز، اختر چنال زھری، راحت بانو ملتانیکر، حسنین جمال اور فرنود عالم جیسی نامور شخصیات شرکت کر چکی ہیں….

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیٹرول کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : غزہ میں تباہی پر امریکہ کی مجرمانہ خاموشی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.