Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اگست 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ق لیگ اور فنکشنل کے بعد ٹیسوری نے ایم کیو ایم بھی توڑ دی ؟
اہم خبریں

ق لیگ اور فنکشنل کے بعد ٹیسوری نے ایم کیو ایم بھی توڑ دی ؟

ایڈیٹرفروری 7, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ اس وقت شدید انتشار کا شکار ہے ۔ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں ۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینرکامران ٹیسوری پارٹی میں تقسیم کی وجہ بتائے جارہے ہیں،وہ 3فروری 2017ء کو ایم کیو ایم میں شامل ہوئے اور پارٹی ٹکٹ پر حلقہ 114کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا۔کامران ٹیسوری جو ضمنی انتخابات میں پیپلز پارتی کے سعید غنی کے سامنے ٹک نہ سکے ،ضمنی انتخابات میں شکست کے بعدسے کامران ٹیسوری پر الزام ہے کہ وہ ایم کیو ایم میں مختلف اوقات میں دراڑیں ڈالنے میں سرگرم رہے اور بالاآخر وہ اپنے سیاسی کیریئر میں تیسری جماعت میں بھی پھوٹ کا سبب قرار پائے۔کامران ٹیسوری نے پارٹی میں ناراضگیوں کی وجہ سے 7 دسمبر 2017ء کو ایم کیوایم چھوڑنے کا اعلان کیا ، لیکن فاروق ستار اور ان کی والدہ کے منانے پر پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے لیا۔اس سے قبل 2013ء سے کامران ٹیسوری پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا حصہ تھے ،جہاں ان کے آتے ہی پھوٹ پڑنا شروع ہوگئی، اس وقت فنکشنل لیگ کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ سے ان کی خوب ٹسل رہی ،نتیجہ یہ نکلا کہ امیتاز شیخ کو فنکشنل لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں جانا پڑگیا۔ذرائع کے مطابق 2004ء میں کامران ٹیسوری نے سابق وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سے بھی سیاسی تعلق جوڑا، جو اس وقت پی ایم ایل ق کے رہنما تھے ، کامران ٹیسوری نے ارباب غلام رحیم کی امتیاز شیخ سے دوستی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی اور چوکنڈی قبرستان کی زمین الاٹ کرانے میں بھی لگے رہے، لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔اس دوران وہ ارباب غلام رحیم اور امتیاز شیخ کے درمیان پھوٹ ڈالنے میں بازی لے گئے ،نتیجہ یہ رہا کہ امیتاز شیخ کو اپنی وزارت سے ہاتھ دھونا پڑا،2008ء میں ارباب غلام رحیم پر برا وقت آیا تو کامران ٹیسوری ان کا ساتھ چھوڑ کر فنکشنل لیگ میں آگئے۔سیاسی پارٹیوں میں پھوٹ کی وجہ بننے والے کامران ٹیسوری نے سندھ کی دوسری بڑی جماعت ایم کیوایم میں بھی پھوٹ ڈال دی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتائیوان میں شدید زلزلہ : بھاری جانی نقصان کا خدشہ
Next Article تاریخ کے دفینے سے ابھرتی عورت : نرم گرم / زاہدہ حنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.