Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پختہ سوچ ہو تو اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد

پختہ سوچ ہو تو اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

ایڈیٹراگست 10, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Shahbaz-Sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پختہ سوچ ہو تو اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، 16 ماہ بہت اچھے طریقے سے اتحادی حکومت چلی، گزشتہ حکومت میں سول سرونٹس کو مشکلات کا سامنا رہا، مشکلات کو سبق کے طور پر یاد رکھیں گا۔
اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریز سےالوداعی خطاب میں وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام بڑی کامیابی ہے، یہ پروگرام نہ ہوتا تو نہ جانےکتنی تباہی ہوتی، حالات کتنے خستہ حال ہوتے اندازہ لگانا مشکل نہیں، 16ماہ کا عرصہ چیلنجز سے بھرپور تھا۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہےکہ اچھے کام کرنے والے بے جا تنقیدکا نشانہ بنتے ہیں، یہاں جن لوگوں نےکمٹمنٹ سےکام کیا وہی تنقید کا نشانہ بنے، سیاست دانوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا، سیلاب میں دن رات ایک کرکے آپ نے قوم کی خدمت کی، آپ کی ستائش نہیں ہوئی تو تنقید بھی نہیں ہوئی، آپ پر تنقید نہ ہونا آپ کی ستائش کا پیمانہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم پر بے بنیاد الزامات لگائےگئے، چین سے متعلق الزامات لگائےگئے کہ 45 فیصدکمیشن کھایا گیا، مجھ پر براہ راست الزامات لگائےگئے، سی پیک کے خلاف پروپیگنڈاکیا گیا، پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ حالات آگے بہتر ہوں گے، ملک کو سنبھالنے میں وفاقی سیکرٹریز نےہمارا ساتھ دے کر قومی فریضہ نبھایا، خارجی محاذ پر وزارت خارجہ کے افسران نے جذبے سےکام کیا، آپ سب کا اپنی اور سابقہ کابینہ کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاٹک جیل میں عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات، وکلا کو اجازت نہ ملی
Next Article نگران وزیراعظم کے معاملے پر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی پہلی ملاقات بے نتیجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.