اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 8 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ کا ٹرائل روکنے سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی جس میں توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے سمیت اہم امور پرفیصلہ ہوگا۔
دوسری جانب سپریم کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔
علاوہ ازیں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج ساڑھے11 بجے نیب راولپنڈی آفس طلب کیا ہے جب کہ نیب نے القادر ٹرسٹ کو فنڈز فراہم کرنے والوں کی تفصیلات بھی مانگی ہیں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

