Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, نومبر 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سکیورٹی افسر کے فون میں ساڑھے پانچ ہزار ویڈیوز موجود ہیں، اسلامیہ یونیورسٹی کے نئے وی سی کا سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بیان
اسلام آباد

سکیورٹی افسر کے فون میں ساڑھے پانچ ہزار ویڈیوز موجود ہیں، اسلامیہ یونیورسٹی کے نئے وی سی کا سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بیان

ایڈیٹراگست 4, 202322 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
islamia university bahawalpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر نے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔
تفصیلات کے مطابق نئے وائس چانسلر کے مطابق سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت پر سکیورٹی والوں کو کہا جاتا تھا ویڈیوز بنا کر دیں۔
واضح رہے کہ آئس کیس میں گریڈ 21 کے پروفیسر اور چیف سکیورٹی آفیسر سمیت 3 ملازمین ملوث ہیں جب کہ ریٹائرڈ میجر چیف سکیورٹی افسر سے آئس پکڑی گئی وہ جیل میں ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو انکوائری کمیٹی کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے دوران مزید انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی آفیسر، پروفیسر اور ایک ملازم طالبات کو ہراساں کرتے رہے۔
ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شکایات پرکوئی کارروائی نہ کی، بزدار دور میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم نے وائس چانسلرکونکالنے کی سفارش کی تھی، طالبات نے وائس چانسلر کو لیٹر بھیجے مگر وائس چانسلر والدین کو بلانے کا کہتے رہے۔
طارق بشیر چیمہ نے احسان جٹ کو وزارت ہاؤسنگ میں افسربنوایا جس نے پہلے ان کے بیٹے ولی داد چیمہ کو آئس کے نشے پر لگایا، پھر یونیورسٹی کےطلبہ میں نشہ پھیلانا شروع کردیا۔
خفیہ ایجنسی کی 2021 کی رپورٹ میں بھی احسان جٹ کا ذکر ہے لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی، احسان جٹ یونیورسٹی کا سابق طالب علم ہے، احسان جٹ اور ولی داد چیمہ اکٹھے نظر آتے تھے ۔
طارق بشیر چیمہ نے ڈی پی او کو احسان جٹ کے خلاف کارروائی کے لیے کہا تھا، پولیس نے احسان جٹ سے منشیات برآمد ہونے کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا مگر مقدمے میں یونیورسٹی کا نام نہ آنے دیا جب کہ ایف آئی آر میں منشیات کی برآمدگی کسی اور علاقے میں دکھائی گئی۔
بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی منشیات کیس دبانے کی کوشش بھی کی گئی، احسان جٹ سے تفتیش شروع ہوئی تو معاملہ یونیورسٹی تک پھیلا دیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ چیف سکیورٹی آفیسر نے طالبات کے ہاسٹل کے باہر ناکے لگائے، دیر سے آنے یا کسی لڑکے کے ساتھ آنے پر ان کی تصویریں بنائی جاتیں ۔
انکوائری کمیٹی نے جیل میں اعجاز شاہ سے بیان بھی لیا، طارق بشیر چیمہ نے رابطہ کرنے پر کہا کہ ان کے بیٹے پر نشہ کرنے کا الزام غلط ہے، احسان جٹ کو اس کی پہلی بیوی نے پکڑوایا ہے۔
دوسری جانب نئے وائس چانسلر کے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں دیے گئے بیان پر چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد نے کہا کہ انسداد ہراسانی کمیٹیوں میں وہ لوگ ہیں جنہیں خود کسی جگہ سے ہراسانی پر نکالا گیا۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ انسداد ہراسانی کمیٹی خود ہراساں کر رہی ہوگی،کئی بچیوں نے یونیورسٹی چھوڑ دی ہوگی، بہت سی دوسری یونیورسٹیز میں یہی حال ہوگی۔
عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ رہے ہیں کہ اس پر جوڈیشل کمیشن بنائیں۔
(بشکریہ: سب نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
Next Article آئین الیکشن کمیشن کو تمام معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا، پنجاب الیکشن کیس کا تفصیلی فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم

نومبر 27, 2026

شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 27, 2026

مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند

نومبر 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم نومبر 27, 2026
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 27, 2026
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند نومبر 26, 2026
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی نومبر 26, 2026
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی نومبر 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.