ملتان: 9 مئی کوکینٹ حملے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 گرفتار کارکنان کو آرمی کےحوالےکر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پانچوں ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
ملزمان میں سٹی نائب صدرپی ٹی آئی خرم لیاقت، خرم شہزاد، زاہد خان، اسحاق بھٹہ اور حامد علی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہےکہ آرمی تنصیبات حملے میں ملوث مزید ملزمان کو بھی آرمی کے حوالےکیا جائےگا، 9 مئی کو کینٹ حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے پانچ کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

