Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی کنگز کے اسپنرز کے سامنے ملتان سلطانز بے بس، 66رنز سے شکست
اہم خبریں

کراچی کنگز کے اسپنرز کے سامنے ملتان سلطانز بے بس، 66رنز سے شکست

ایڈیٹرفروری 26, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi kings
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے اسپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز کو باآسانی 66رنز سے شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کنگز نے اننگز کا آغاز کیا تو جیمز ونس نے جارحانہ انداز اپنایا اور صرف 12 گیندوں پر 27 رنز بنائے جس کی بدولت کراچی کنگز نے تین اوورز میں 32 رنز بنا لیے لیکن اسی مرحلے پر ونس پویلین لوٹ گئے۔
اس کے بعد میتھیو ویڈ کا ساتھ دینے نوجوان طیب طاہر آئے اور دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 109 رنز کی شراکت قائم کی۔
طیب طاہر نے شاندار نصف سنچری اسکور کی لیکن جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور میتھیو ویڈ پوری اننگز کے دوران جدوجہد کرتے رہے اور 47 گیندوں پہر 46 رنز بنانے کے بعد احسان اللہ کی وکٹ بن گئے۔
طیب طاہر نے بھی بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 46 گیندوں پر 65 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 8 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
اختتامی اوورز میں عماد وسیم اور شعیب ملک نے چند بڑے شاٹس کھیلے جس کی بدولت کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ نے دو اور انور علی نے ایک وکٹ لی۔
اوپنرز محمد رضوان اور شان مسعود نے اپنی ٹیم کو 41 رنز کا آغاز فراہم کر کے اچھی بنیاد رکھی، شان مسعود 25 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے۔
گزشتہ میچوں میں جارحانہ بیٹنگ کرنے والے رائلی روسو اس مرتبہ بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور شعیب ملک کی خوبصورت آف اسپن نے ان کی وکٹیں بکھیر دیں۔
ابھی سلطانز کی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ تبریز شمسی نے ہم وطن ڈیوڈ ملر کی وکٹ لے کر اپنی ٹیم کو تیسری کامیابی دلائی۔
اگلے ہی اوور کی پہلی گیند پر شعیب ملک نے قیمتی وکٹ لیتے ہوئے سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی 29 رنز کی اننگز کا خاتمہ کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
خوشدل شاہ کی بھی کراچی کنگز کے اسپنر کے سامنے ایک نہ چلی اور چار رنز بنانے والے بلے باز جنوبی افریقی اسپنر کے سامنے وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے۔
سلطانز کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا اور اسامہ میر بھی 10 رنز بنانے کے بعد تبریز شمسی کی تیسری وکٹ بن گئے۔
اس کے بعد کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کی بساط لپیٹنے میں زیادی دیر نہ لگی اور پوری ٹیم صرف 101 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کراچی کنگز نے میچ میں 66 رنز کے بڑے مارجن سے فتح حاصل کر کے دو قیمتی پوائنٹس اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ایوریج کو بھی بہتر بنا لیا۔
کراچی کنگز کی جانب سے اسپنرز نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے 8 بلے بازوں کو چلتا کیا۔
سلطانز کے شعیب ملک اور تبریز شمسی نے تین، تین جبکہ کپتان عماد وسیم اور عاکف جاوید نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
تبریز شمسی کو ان کی عمدہ باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبارکھان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
Next Article حامد میرکاکالم:بے بس آئین کی کہانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 13, 2026

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.