Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ : جب ہم جاوید ہاشمی کے ساتھ جیل گئے
اختصاریئے

زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ : جب ہم جاوید ہاشمی کے ساتھ جیل گئے

ایڈیٹراپریل 21, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
javaid hashmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جاوید ہاشمی بھائی سے ہمارا بڑاخوبصورت اور محبت بھرا تعلق ہے اور یہ تعلق زمانہ طالب علمی سے ہے ۔ ایمرسن کالج کے زمانے میں جب ایوبی آمریت کے خلاف ملک بھر کے طلبہ نے فوجی علم بغاوت بلند کیا اسی زمانے میں ہاشمی صاحب کی سیاست کا آغاز ہوا ۔ جودت کامران کی شہادت کا واقعہ مجھے یاد ہے ۔
جودت لاسال ہائی سکول کے طالبعلم تھے ۔ انہوں نے پولیس کی فائرنگ سے چوک کچہری کے قریب شہادت پائی۔ ہاشمی صاحب اس دور کے شعلہ بیان مقرر اور طالبعلم لیڈر تھے۔ مجھے بھی طلبا کی گرفتاریوں میں پاشمی بھائی اور فخر بلوچ سمیت اس دور کے نامور طلبا کے ساتھ جیل جانا پڑا ۔ فخر بلوچ بھی ڈسٹرک جیل ملتان میں ہمارے ساتھی تھے ۔ اس وقت سارے طلبا کو زنانہ جیل بیرک میں رکھا گیا جس میں کوئی زنانہ ملزم نہیں تھیں۔ عدالتوں کو بغیر انتظامیہ کی اجازت کے رہائی دینے کی ممانعت تھی۔ میرے والد قسور گردیزی نے پولیس کے داروغہ سے طلبا کی رہائی کے سلسلہ میں ملاقات کی تو لاٹ صاحبان نے معتبر سیاسی شخصیت ہونے کے ناتے 32 طلباء کی لسٹ ان کے سامنے رکھی کہ آپ کن کن کو بے قصور سمجھتے ہیں۔ میرے والد نے 30 بچوں کے ناموں پر نشان لگائے اور کہا کہ یہ سب بے قصور ہیں اور دو بچوں کا فیصلہ ایس پی صاحب کی صوابدید پر چھوڑ دیا جن میں میرے بڑے بھائی مظفر عباس اور میرا نام شامل تھا ۔
ہاشمی بھائی یوں تو جماعت اسلامی کے پیروکار تھے لیکن اکثر اپنے خیالات اور خطاب میں قسور گردیزی کی سیاست کا اچھے الفاظ میں ذکر کرتے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کی طلبا یونین کے دائیں بازو کے پینل سے منتخب ہوئے تو میں مجلس شوریٰ کا ممبر بائیں بازو کے یعنی جہانگیر بدر کی کابینہ سے منتخب ہوا حالانکہ ہمارا پورا پینل شکست کھا گیاتھا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایوب خان جاوید ہاشمی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزمان پارک میں ممکنہ آپریشن، بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:میرا شک یقین کے برابر ہے!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

"دیدہ ور” سے "وَنڈر بوائے” تک : نصرت جاوید کا کالم

جنوری 6, 2026

ادبی انعامات کی کہانی ، مشتاق یوسفی ، قدرت اللہ شہاب اور ممتاز مفتی کی باتیں: کوچہ و بازار سے ۔۔ ڈاکٹر انوار احمد

دسمبر 9, 2025

"سیف سٹی” اسلام آباد میں ایوب خان کے پڑپوتے کے گھر سے نوادرات کی چوری : نصرت جاوید کاکالم

نومبر 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.