کراچی : پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے۔
علی وزیر کو 31 دسمبر 2020 کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ ان پربغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبرپختونخوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کی بڑی تعداد نے سینٹرل جیل کے مرکزی دروازے پر علی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا۔
علی وزیر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50 جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
ایڈووکیٹ عبداالقادر نے بی بی سی کو بتایا کہ علی وزیر پر سندھ میں چار اور خیبر پختونخواہ میں تین مقدمات بنائے گئے تھے۔
’سندھ میں ایک مقدمے سے وہ بری ہو گئے ہیں جبکہ باقی تین مقدمات میں ضمانت حاصل کی گئی ہے۔ علی وزیر تقریباً دو سال دو مہینہ قید رہے۔‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات

