ملتان۔ (اے پی پی):نامور کالم نگار،ڈارامہ نگاراورشاعرمنوبھائی کی پانچویں برسی 19جنوری کومنائی جارہی ہے۔ منوبھائی 6فروری 1933ءکو وزیرآبادمیں پیداہوئے ان کا اصل نام منیراحمد قریشی تھا ۔
منوبھائی نے راولپنڈی سے اپنے صحافتی کیریئرکا آغازکیااورروزنامہ امروز،جنگ اورروزنامہ مساوات سمیت مختلف اخبارات میں کالم تحریر کئے۔
ان کے ڈرامے ”سوناچاندی“کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ حسین کارکردگی سے بھی نوازا۔وہ 19جنوری 2018ءکو وہ لاہور میں انتقال کرگئے۔
منگل, اکتوبر 27, 2026
تازہ خبریں:
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم

