Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس : صدر علوی کا صرف 14 ارکان سے خطاب ، نئے انتخابات پر زور
اسلام آباد

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس : صدر علوی کا صرف 14 ارکان سے خطاب ، نئے انتخابات پر زور

ایڈیٹراکتوبر 7, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aarif alvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اراکین پر آپس کے اختلاف ختم کرنے اور مل بیٹھ کر اگلے انتخابات کی تاریخ طے کرنے پر زور دیا ہے۔
صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے آغاز پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ علی وزیر کو ایوان میں لے کر آؤ جبکہ حکمراں اتحاد مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا جس کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران 442 کے ایوان میں پہلے 37 اراکین اور پھر صرف 14 ارکان موجود تھے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے موقع پر ایوان میں 14 اراکین میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید، وجیہہ قمر، جویریہ اختر، کشور زہرا، ریاض مزاری، سائرہ بانو، نسیمہ احسان شاہ، ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ، انوار الحق کاکڑ، سرفراز بگٹی اور غوت بخش مہر شامل تھے۔
پانچویں پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ اگر تمام ادارے اس انداز سے کام نہ کرتے تو سیلاب سے جانی نقصان بھی بہت ہوتا اور اس بات کا بھی امکان ہے کہ مالی نقصان بھی بہت ہوتا۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ میں یہاں آپ کے سامنے قائد اعظم محمد علی جناح کا قول پیش کرنا چاہتا ہوں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’خدا نے ہمیں ایک عظیم موقع دیا ہے کہ ہم ایک نئی ریاست کے معمار کے طور پر اپنی قابلیت کو ثابت کریں اور کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ ہم اپنی ذمہ داری کے ساتھ انصاف نہ کر سکے۔‘
انہوں نے کہا کہ میں اس ذمہ داری کا بھی احساس دلانا چاہتا ہوں کہ آزادی کا حصول کتنا مشکل ہے اور جمہوریت کو پروان چڑھتے رہنا چاہیے تاکہ ہمارا ملک مزید مضبوط ہو۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ سب سے پہلے میں پاکستان کو اس وقت درپیش سب سے اہم بحران یعنی کہ سیلاب پر بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمیں اس سال مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے ایک ’سیلابِ عظیم‘ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ہمیں شدید نقصان برداشت کرنا پڑا ہے اور سیلاب کی وجہ سے اب تک کے اندازے کے مطابق تقریباً 1500 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے اور گھروں، عمارتوں اور بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ چھوٹے ڈیموں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صدر علوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبختاور بھٹو زرداری دوسرے بیٹے کی ماں بن گئیں
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکالم:ایک اور گورے کا سفر نامہ (3)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرفان صدیقی کا کالم : صدر عارف الرحمان علوی کو ایسا ہی ہونا چاہیے

اگست 29, 2023

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کردیا

فروری 19, 2023

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایوان صدر کو جمہوریت کا مقبرہ بنانے کی تیاری

ستمبر 15, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.