Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, نومبر 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات : جے یو آئی سر فہرست ، پیپلز پارٹی اپ سیٹ کر کے چوتھے نمبر پر
اہم خبریں

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات : جے یو آئی سر فہرست ، پیپلز پارٹی اپ سیٹ کر کے چوتھے نمبر پر

ایڈیٹرمئی 29, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا اب تک ایک ہزار 58 نشستیں حاصل کر لیں۔
رات گیارہ بجے تک کے نتائج میں سیاسی جماعتوں میں اب تک جمیعت علما اسلام سب سے آگے ہے جس نے ضلع کونسل کی 44، میونسپل کمیٹی کی41 اور میونسپل کارپوریشن کی تیرہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
حکمران بلوچستان عوامی پارٹی جے یو آئی سے ہار رہی ہے، اب تک اس نے اکہتر نشستیں حاصل کی ہیں۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی 39 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اپ سیٹ کیا ہے اور 26 نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔بلوچ قوم پرست جماعتوں میں سابق وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کی جماعت نیشنل پارٹی سب سے آگے ہے جس نے 26 نشستیں حاصل کی ہیں۔ اختر مینگل کی بی این پی اب تک صرف 18 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔ پی ٹی آئی بلوچستان میں نویں نمبر پر آئی ہے جس نے اب تک صرف دس نشستیں حاصل کی ہیں۔ مسلم لیگ ن چھ نشستوں کے ساتھ گیارھویں نمبر پر ہے۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق میونسپل کمیٹی دکی،وارڈ 4ہزارہ محلہ میں آزاد امیدوار اللّٰہ داد 270 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع مستونگ، یوسی 25 وارڈ5 عمرانی 3 سے آزاد امیدوار عبدالغفور57 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، نوشکی میں یوسی 10 وارڈ1باگک 1،بی اے پی کے پسندخان 102 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق زیارت میں یوسی 10 وارڈ 5 شاہ خوزہ، بی اے پی کے زمان شاہ 162 ووٹ لے کرکامیاب رہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی کی یوسی 13 وارڈ 3 تھل پیرکوہ میں جمہوری وطن پارٹی کےرب نواز 192 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے، ڈیرہ بگٹی کی یوسی 11،وارڈ 3 تھل پیر کوہ 1 (مشرق) میں آزاد امیدوار محمد بخش 103 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔
غیر سرکاری ، غیر حتمی نتائج کے مطابق واشک ضلع کی یوسی 11 وارڈ5 گروک میں جے یو آئی(ف) کے باران 154 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، میونسپل کمیٹی ڈھاڈر وارڈ6سادات میں آزاد امیدوار یوسف رند 174 ووٹ لیکر کامیاب رہے، میونسپل کمیٹی صحبت پور، وارڈ2ابراہیم بنگلزئی محلہ میں بی اے پی کےفضل الہٰی 141 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ میونسپل کمیٹی خانو زئی کے وارڈ 9سے جے یو آئی(ف) کے خدا داد 36 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی یوسی 10 وارڈ 15تھل پیر کوہ،جے ڈبلیو پی کے عبدالرحمٰن 68 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے، صحبت پور، یوسی 8،وارڈ3 دولت خان میں بی اے پی کے زرخان 185 ووٹ لیکر کامیاب رہے، واشک کی یوسی13،وارڈ 22مغربی زواگ میں جے یوآئی(ف) کے محمد اسحاق 155 ووٹ لیکرکامیاب رہے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی قلعہ سیف اللّٰہ وارڈ 1تحصیل محلہ، پشتونخواہ میپ کے اورنگزیب 243 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، میونسپل کمیٹی تسپ کے وارڈ 1سری قلات 1 میں بی اے پی کے انیس احمد189 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جبکہ میونسپل کمیٹی ڈیرہ مرادجمالی وارڈ 21 میںبی اے پی کی صغرا 61 ووٹ لیکرکامیاب ہوئیں۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی دکی،وارڈ5کلی ملک جان محمد، آزاد امیدوارکلیم اللّٰہ 312 ووٹ لے کر کامیاب، جبکہ میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کے وارڈ11کوہلو بالائی میں جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار محمد طارق 515 ووٹ لیکر کامیاب رہے ، میونسپل کمیٹی سبی کے وارڈ 23مدرسہ انوارچشتیہ 1 میں ن لیگ کےعلی احمد 83 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم سی قلعہ سیف اللّٰہ کے وارڈ 5پرانا اسپتال محلہ میں پشتونخواہ میپ کےحیات اللّٰہ 133 ووٹ لے کر کامیاب رہے، ہرنائی کی یوسی 7وارڈ 6 خوست2 میں پشتونخواہ میپ کے عصمت اللّٰہ 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کیچ کی یوسی 11وارڈ 8 دانوک 1 میں بی اے پی کے محمد یوسف 227 ووٹ لے کر کامیاب رہے ، خضدارکی یوسی 51 کے وارڈ 6 کوریانگ میں بی اے پی کے الہٰی بخش 50 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلدیاتی انتخابات جے یو آئی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئی دہلی : نام ور پنجابی گلو کار سدھو موسے والا کو قتل کر دیا گیا
Next Article سدھو موسے والا کے آخری گانے اور موت میں مماثلت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بلدیاتی اداروں کی غیر فعالیت اور عوامی مسائل : شہزاد عمران خان کا اختصاریہ

اگست 24, 2025

چائلڈ میرج ایکٹ مستردکرتے ہیں، دین میں شادی کیلئے عمرکی حد نہیں بلوغت کی شرط ہے: فضل الرحمان

جون 1, 2025

نہروں کی تعمیر کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا سینیٹ میں احتجاج، پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ

اپریل 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم نومبر 27, 2026
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم نومبر 27, 2026
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 27, 2026
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند نومبر 26, 2026
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی نومبر 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.