Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے
  • اور ’کاکروچ‘ اکٹھے ہو گئے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»نئی دہلی : نام ور پنجابی گلو کار سدھو موسے والا کو قتل کر دیا گیا
جہان نسواں / فنون لطیفہ

نئی دہلی : نام ور پنجابی گلو کار سدھو موسے والا کو قتل کر دیا گیا

ایڈیٹرمئی 29, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siddhu mossay wala singer
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی:نام ور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو اتوار کے روز پنجاب کے مانسا ضلع کے جواہر پور گاؤں میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔فائرنگ میں ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہوئے تاہم سدھو ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گئے ۔
سدھو نے مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی الیکشن لڑا تھا۔ انہیں ڈاکٹر وجے سنگلا نے شکست دی۔جمعہ کو پنجاب پولیس نے سدھو موسے والا سمیت 424 افراد کی سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا۔
پنجاب کے ضلع مانسہ کے گاؤں موسیٰ سے تعلق رکھنے والے، سدھو نے اپنے کیریئر کا آغاز "جی ویگن” کے عنوان سے ایک گانے سے کیا۔ 2018 میں، انہوں‌ نے اپنا پہلا البم جاری کیا، جو بل بورڈ کینیڈین البمز چارٹ پر 66 ویں نمبر پر تھا۔ 2020 میں، سدھو کو دی گارڈین نے ٹاپ 50 نئے فنکاروں میں شامل کیا۔
دسمبر 2021 میں سدھو موسے والا نے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سدھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیاتھا۔
اس موقع پر گلوکار نے کہا کہ وہ اپنے لوگوں کے لئے آواز اٹھانا چاہتے ہیں، یہ میری پہلی پریس کانفرنس ہے، تین سال پہلے میں نے گانا شروع کیا تھا اور اب ایک نیا قدم اٹھا رہا ہوں۔
یاد رہے کہ سدھو موسے والا کو اپنے گانوں میں مبینہ طور پر تشدد اور بندوق کے کلچر کو فروغ دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گلوکار اور 6پولیس اہلکاروں سمیت 9افراد کے خلاف 5 مئی 2020 کو دھوری صدر پولیس سٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 188 اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے سیکشن 51 کے تحت ایک ویڈیو پر مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں گلوکار کو نجی ہتھیار سے فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سدھو موسے والا کا اصل نام شبھدیپ سنگھ سدھو تھا جن کا تعلق مانسا ضلع کے موسا گاؤں سے تھا اور ان کی والدہ گاؤں کی سربراہ ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پنجابی گلوکار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : پھل موسم دا، گل ویلے دی
Next Article بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات : جے یو آئی سر فہرست ، پیپلز پارٹی اپ سیٹ کر کے چوتھے نمبر پر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور گلوکار شوکت علی کی آج پانچویں برسی ہے

اپریل 2, 2026

ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ

جون 23, 2025

محمد حنیف کا کالم : اک گناہ اور سہی والا پاکستان

جولائی 12, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 24, 2026
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم جولائی 23, 2026
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم جولائی 23, 2026
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 23, 2026
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے جولائی 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.