لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں14 مئی کو شہباز شریف سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد ہو گی۔
لاہور کی سپیشل کورٹ کے جج اعجاز حسن اعوان نے حکم دیا ہے کہ چودہ مئی کو منی لانڈنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان حاضری یقینی بنائیں اور اسی دن فرد جرم عائد کی جائے گی۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)
منی لانڈرنگ کیس: 14 مئی کو شہباز شریف سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد ہو گی، خصوصی عدالت
ایڈیٹر1 Views

