Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, نومبر 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کے تاثر کو مجروح کرتی ہیں، امریکا
اہم خبریں

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کے تاثر کو مجروح کرتی ہیں، امریکا

ایڈیٹرمئی 4, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پر پابندیوں سے آگاہ ہے، آزادی اظہار پر ایسی پابندیاں ملک کے امیج اور ترقی کی صلاحیت کو مجروح کرتی ہیں۔
سینیئر امریکی عہدیدار کا یہ بیان عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر پریس بریفنگ کے دوران ایک پاکستانی صحافی کے سوال کے جواب میں سامنے آیا۔
صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان ان ممالک میں بدستور شامل ہے جنہیں صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک جگہ سمجھا جاتا ہے، گزشتہ سال جرائم اور بدعنوانی کو بے نقاب کرنے اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر بہت سے صحافیوں کو قتل، اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پاکستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں کیا یہ مسئلہ اٹھایا گیا؟
انٹونی بلنکن نے جواب دیا ‘اس کا مختصر جواب ہاں میں ہے، ہم اس معاملے کو پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت میں اٹھاتے رہتے ہیں’۔
انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا ‘یقیناً یہ انسانی حقوق کی سالانہ رپورٹس کا اہم جز بھی ہے جو ہم پیش کرتے ہیں اور یقیناً ہم پاکستان میں وسیع پیمانے پر میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پر نمایاں پابندیوں سے آگاہ ہیں’۔
ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس کے مطابق پاکستان ایک سال میں میڈیا کی آزادی کے اسکور میں 12 پوائنٹس نیچے آگیا ہے اور اب یہ افغانستان سے بھی نیچے ہے جہاں طالبان کی حکومت ہے۔
ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس ہر سال رپورٹرز سینس فرنٹیئرز (آر ایس ایف) کی جانب سے جاری کی جاتی ہے جسے اس کے انگریزی نام ‘رپورٹرز وِد بارڈرز’ سے بھی جانا جاتا ہے، گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ میں پاکستان بھارت، سری لنکا اور نیپال سے بھی نیچے لیکن بنگلہ دیش، ایران اور چین سے اوپر ہے۔
گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کہ ایک متحرک اور آزاد میڈیا اور باخبر شہری پاکستان سمیت کسی بھی قوم اور اس کے مستقبل کے لیے اہم ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ آزاد میڈیا کو روکنے کا یہ طرز عمل آزادی اظہار کے حق کو مجروح کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پرامن احتجاج کو نقصان پہنچتا ہے، اس سے پاکستان کے تاثر اور ترقی کی صلاحیت کو بھی نقصان پہنچتا ہے، لہذا یہ ایک ایسی چیز ہے جو ہماری براہ راست مصروفیات اور ہر اس کام میں آڑے آتی ہے جو ہم روزانہ کر رہے ہیں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانڈیا کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ’میں چاہتی ہوں کہ تم کچھ یادیں بنانے کے لیے واپس آؤ‘
Next Article میرے کردارکشی کیلئے ویڈیوز تیارکی جارہی ہیں، عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم

نومبر 27, 2026

اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم

نومبر 27, 2026

شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 27, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم نومبر 27, 2026
  • اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم نومبر 27, 2026
  • شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 27, 2026
  • مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند نومبر 26, 2026
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی نومبر 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.