Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عدالت کے فیصلوں پر تنقید کریں، ججز پر نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
اہم خبریں

عدالت کے فیصلوں پر تنقید کریں، ججز پر نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال

ایڈیٹرفروری 2, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: ججز کی ‘اسکینڈلائزیشن’ اور بڑی تعداد میں زیر التوا مقدمات کو عدلیہ کو درپیش بڑے مسائل قرار دیتے ہوئے نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس گلزار احمد کے بعد سپریم کورٹ کے امور چلانے کے لیے اپنا روڈ میپ پیش کیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال آج(بدھ کے روز) چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
انہوں نے جسٹس گلزار احمد کے دور میں اعلیٰ عدلیہ کو پیش آئی مشکلات پر تفصیلی بات کی اور ججز کے فیصلوں پر تنقید کے بجائے ججز پر حملے کرنے پر مین اسٹریم اور سوشل میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
سابق چیف جسٹس کے اعزاز مین فل کورٹ ریفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘قانونی معاملات میں ججز کی آرا میں اختلاف ہمارے انفرادی تصورات سے پیدا ہوتا ہے اور یہ تنوع ہماری سمجھ میں بہتری لاتا ہے’۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے تفصیلی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘اس طرح گزشتہ روز اقلیتی نظریہ اکثریت کا فیصلہ بھی بن سکتا ہے’۔
انہوں نے اس طرح کے طرز عمل کو ‘غیر پیشہ ورانہ اور غیر مہذب ہونے کے علاوہ غیر آئینی قرار دیا اور کہا کہ کچھ کرنا چاہیے تھا، ساتھ ہی عدلیہ کے اس معاملے میں داخل ہونے سے پہلے بار کی معاونت بھی طلب کی۔
فل کورٹ ریفرنس عدالت کے کمرہ نمبر ایک میں منعقد ہوا جس میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس کے اہلِ خانہ، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، پاکستان بار کونسل کے نائب صدر حفیظ الرحمٰن چوہدری اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھونسمیت دیگر نے شرکت کی۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرناک پھیلاؤ کا حوالہ دیتے ہوئے جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایس او پیر وضع کر کے عدالت کے دروازے قانونی چارہ جوئی کے لیے کھلے رکھ کر اس چیلنج پر قابو پالیا تھا۔
انہوں نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس عیسیٰ کی دائر درخواست کی جانب بھی اشارہ کیا، جس کی 10 ججز نے 17 ماہ تک سماعت کی اور 26 اپریل 2021 کو ختم ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ یہ کیس تقریباً 60 سماعتوں پر محیط تھا اور ایسے دنوں میں بڑے بینچ کی سنوائی کے لیے باقاعدہ کاز لسٹ کو کم کرنا پڑتا تھا۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اس عرصے کے دوران کیسز کا بوجھ دسمبر 2019 کے تقریباً 42,000 کیسز سے بڑھ کر اپریل 2021 میں تقریباً 50,000 کیسز تک پہنچ گی تاہم عدالت نے سخت محنت کی اور صحت کے خدشات کو نظر انداز کرتے ہوئے بعض اوقات طویل وقت تک کام کیا۔
کمزوریوں کی نشاندہی اور ان کے تدارک کے لیے عدالت عظمیٰ سمیت تمام عدالتوں کے پرفارمنس آڈٹ کا خیال پیش کرتے ہوئے جسٹس عمر عطا بندیال نے وکلا برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ تحریری بریفس، جامع بیانات اور وکیل کی طرف سے دلائل پر زیادہ انحصار کو یقینی بنا کر سماعت ملتوی کرنے کے کلچر کو ختم کرکے عدالت کا وقت بچانے میں مدد کریں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالرشید شکورکا کالم:پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی لگاتار چوتھی جیت، چھکوں کی بارش، خوشدل شاہ سرپرائز بولر
Next Article عامر لیاقت نے صندل خٹک سے تیسری شادی کرلی؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

ستمبر 22, 2026

نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی

ستمبر 22, 2026

دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا

ستمبر 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.