Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شہزاد فرید کا حرفِ آخر : شہزاد اکبر کے بعد شہباز گل مستعفی ہوں‌گے ؟
اختصاریئے

شہزاد فرید کا حرفِ آخر : شہزاد اکبر کے بعد شہباز گل مستعفی ہوں‌گے ؟

ایڈیٹرجنوری 25, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سیاست میں ویسے تو کچھ بھی حرف آخر نہیں لیکن موجودہ سیاسی صورتحال میں دیگر جماعتوں کی مشکلات اپنی جگہ لیکن حکمران جماعت کے لیے اب بیرونی سے زیادہ اندرونی مشکلات بڑھنے لگی ہیں ۔۔ جیسے جیسے حکومت اپنی مدت کے اختتام کی جانب گامزن ہے ویسے ویسے عمران خان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور اس حوالے سے عمران خان کے ماضی کے قریبی دوست جہانگیر ترین کا کردار مزید اہم ہورہا ہے..
ماضی میں جب جہانگیر ترین پر کیسز بنائے گئے تو جہانگیر ترین اپنی بے گناہی اور عمران خان کے فصلی مشیروں کی کارستانیوں کی دہائیاں دیتے رہے لیکن وزیر اعظم سمیت کسی کو بھی جہانگیر ترین کی آہ و بکا سنائی نہ دی اور اب مشیر احتساب شہزاد اکبر سے زبردستی استعفی لینا اس بات کی دلیل بنتا دکھائی دے رہا ہے کہ جہانگیر ترین اس وقت سچ کہہ رہے تھے، لیکن انکی بات پر کسی نے یقین نہ کیا تھا. اس تناظر میں سیاسی مبصرین اور باخبر حلقوں کو مزید استعفے بھی آتے دکھائی دے رہے ہیں جن میں سرفہرست اعظم خان. اور ڈاکٹر شہباز گل کے استعفے شامل ہیں.. وزیراعظم ہاؤ س کے قریبی ذ رائع بتاتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت جہانگیر ترین کو واپس اپنے قریب دیکھنا چاہتے ہیں. لیکن اب جہانگیر ترین مکمل طور پر عمران خان سے کنارہ کشی کا ارادہ رکھتے ہیں. عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین کے قریبی ساتھیوں سے بھی رابطوں کی اطلاعات ہیں جن میں سے ایک سابق سینیئر وزیر علیم خان ہیں. جنھوں نے اپنے نجی ٹی وی چینل پر بھی شہزاد اکبر کے استعفے کی بروقت خبر دی اور اس خبر کو فلیش بھی کیا.. جو بعدازاں درست ثابت ہوئی..
اس وقت عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان علیم خان راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ آئندہ بلدیاتی انتخابات ہوں یا 2023 کے الیکشن. عمران خان اپنے قریبی ساتھی کی کمی کو محسوس کررہے ہیں. دوسری جانب جہانگیر ترین اس وقت اہم سیاسی فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں. کیونکہ اسٹیبلشمنٹ سمیت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی جانب سے بھی جہانگیر ترین کو اشارے مل رہے ہیں.. جہانگیر ترین اپنے ہم خیال گروپ سمیت جلد اپنا آئندہ سیاسی لائحہ عمل ترتیب دیں گے. لیکن ایک بات طے ہے کہ سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شہباز گل شہزاد اکبر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:’’خطرناک‘‘ بن جانے کا پیغام کس کے لئے
Next Article عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری قہقہہ کس کا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر حملہ، ناک اور جبڑا فریکچر

دسمبر 26, 2025

نصرت جاوید کا کالم : شہباز گل کا کھڑاک ۔۔۔ شکریہ

دسمبر 25, 2024

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان 30 مئی کو عدالت طلب

اپریل 29, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.