Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اگست 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سلام یا حسینؑ : گلی گلی ماتمی جلوس ۔۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم خبریں

سلام یا حسینؑ : گلی گلی ماتمی جلوس ۔۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات

ایڈیٹراکتوبر 1, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں جو عظیم قربانی پیش کی اس معرکے کی یاد میں آج ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں علم،شبیہہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔ یوم عاشور پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔کراچی سے کشمور اور کوئٹہ سے بلتستان تک فول پروف انتظامات اور ماتمی جلوس کے راستے سیل ہیں ۔ فضائی اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس کی معطلی اور ڈبل سواری پر پابندی آج بھی برقرار رہے گی ۔کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوا۔جلوس میں علم، ذوالجناح، گہوارہ علی اصغر اور کربلا کی یاد تازہ کرتے تعزیے بھی ہمراہ ہیں ۔یوم عاشورپرکراچی میں خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ نمائش سے کھارادر تک 150 سنائپرز مختلف عمارتوں پر تعینات ہیں۔ پولیس اور رینجرز کے ہزاروں اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں، جلوس کے راستوں کی 300 کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ ماتمی جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے ۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ نثار حویلی سے برآمد ہونے والا عزاداروں کا جلوس آج شام کو کربلا گامے شاہ پہنچ کر ختم ہوگا۔جلوس کے شرکا نماز ظہرین رنگ محل چوک پر ادا کریں گے۔نماز مغربین کربلا گامے شاہ میں ادا کی جائے گی۔ جلوس کی نگرانی کیلئے 250 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی کیلئے جلوس کے راستوں پر اسنائپرز بھی تعینات ہیں۔
موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک جزوی بند رہے گی۔اسلام آباد میں مرکزی جلوس سیکٹر جی سکس کی امام بارگاہ سے برآمد ہو کر روایتی راستوں سے گزرے گا۔پشاور میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ آغا سید علی شاہ مینا بازار سے برآمد ہوگا۔فیصل آباد میں یوم عاشورکا مرکزی جلوس عزا خانہ شبیر سے برآمد ہو کر واپس عزا خانہ شبیر پر ہی اختتام پذیرہوگا۔ پولیس اور ایلیٹ فورس کے علاوہ پاک فوج کے جوانوں نے بھی سکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہیں۔راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ عاشق حسین سے برآمد ہوا جس میں پانچ بڑے جلوس شامل ہوں گے۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ملتان میں مرکزی ماتمی جلوس ہیرہ حیدری سے برآمد ہونے کے بعد روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ جلوس کی گزرگاہ کے اطراف تمام راستے بند ہیں ۔کوئٹہ میں بھی شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یوم عاشورکامرکزی جلوس علمدارروڈ رحمت چوک سے برآمد ہوا۔ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی کربلا والوں کو یاد کیا جا رہا ہے۔۔ذاکرین شہدائے کربلا کے مصائب بیان کر رہے ہیں اورعزاداران سینہ کوبی اور زنجیرزنی کرکےشہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔رات کو مجالسِ شام غریباں برپا ہوں گی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدیکھو میری تعلیم یافتہ بیٹی ۔۔ رضا علی عابدی
Next Article احوالِ مجالسِ میر انیس : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.