راولپنڈی:ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے، ارشد ملک کورونا کی وجہ سے راولپنڈی میں زیر علاج تھے اور ایک ہفتے سے وینٹلیٹر پر تھے ۔
ارشد ملک کی دو ویڈیوز نے بہت شہرت حاصل کی تھے ایک ویڈیو میں وہ ن لیگ کے عہدیداروں کو بتا رہے تھے کہ انہوں نے دباؤ کے باعث نواز شریف کو سزا سنائی ۔ دوسری ویڈیو میں وہ رقص کر رہے تھے ۔
بدھ, نومبر 4, 2026
تازہ خبریں:
- سہیل آفریدی پر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے الزامات۔۔ پورا سچ سامنے لایا جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بھگدڑ میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور
- پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔
- ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک
- ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟

