Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نام ور سندھی دانشور تاج جویو نے صدارتی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا ؟
اہم خبریں

نام ور سندھی دانشور تاج جویو نے صدارتی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا ؟

ایڈیٹراگست 15, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : سندھ کے معروف ادیب، شاعر، دانشور اور محقق تاج جویو نے صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ تاج جویو صاحب کے بڑے بیٹے پروفیسر سارنگ جویو کو دس اگست کو سیکیورٹی اہلکاروں نے گھر کا دروازہ توڑ کے گھر میں گھس کر ان کے بیوی بچوں کے سامنے اغواء کر لیا تھا۔
تیرہ اگست کو سارنگ جویو کے بیوی بچی، خاندان کے افراد اور دیگر لوگ سارنگ جویو کی رہائی کے لیے پرامن احتجاج کر رہے تھے جس پر پولیس اور خفیہ کے اہلکاروں نے دھاوا بول کر احتجاج کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں سارنگ جویو کے دو کزنز کو بھی غائب کر دیا گیا۔
سارنگ جویو کی اہلیہ سوہنی جویو کے مطابق:
“دس اگست کو ڈیڑھ بجے کے قریب سادہ کپڑوں میں کچھ افراد نے وردی والے اہلکاروں کے ساتھ کراچی کے علاقے اختر کالونی میں واقع ہماری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔ دروازہ توڑ کر گھر کے اندر گھسے۔
پورے گھر کی تلاشی لینے کے بعد وہ لوگ میرے شوہر سارنگ کو اپنے ساتھ لے گئے اور سارنگ کا آفس بیگ، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور گھر میں رکھی بہت سی ادبی کتابیں بھی ساتھ لے گئے”۔۔
گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے کئی ماہ سے جاری احتجاج میں سارنگ جویو کے ساتھ اس کی اہلیہ سوہنی جویو بھی شریک رہی ہیں۔۔
سوہنی جویو اتنی مضبوط اعصاب کی ہیں کہ شوہر کے لاپتہ ہونے کے باوجود کہتی ہیں ہم حقوق کی بات با آواز بلند کرتے رہیں گے، ریاست جبری گمشدگیوں والے ہتھکنڈوں سے ہماری آواز دبا نہیں سکتی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صدارتی ایوارڈ لا پتہ افراد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔اسرائیل کی پانچوں انگلیاں گھی میں
Next Article سری پاڈا کی مہم جوئی(سفر نامہ ) ۔2 ۔۔سلمیٰ اعوان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ماما قدیر بلوچ انتقال کر گئے : لاپتا افراد کی آواز خاموش ہو گئی

دسمبر 21, 2025

یوم پاکستان: 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات میں اعلیٰ سول ایوارڈز تقسیم

مارچ 24, 2025

غازی خان کے شہر کو کوفہ بنانے کی کوشش : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

دسمبر 22, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.