Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے لئے عملی تجاویز ۔۔ راؤ محمد خالد
لکھاری

پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے لئے عملی تجاویز ۔۔ راؤ محمد خالد

ایڈیٹرجولائی 27, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rao muhammad khalid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

روز گا ر کا مسئلہ پاکستان کا اہم ترین مسئلہ ہے اور آج اسی مسئلے کو مد نظر رکھ کر عملی اقدا ما ت کرنے سے پا کستان کو نہ صرف لا قا نو نیت دہشت گردی اور احساس محرومی سے نجات دلوا سکتے ہیں بلکہ ترقی کی وہ منا زل طے کر سکتے ہیں جن پر ابھی چند ترقی یا فتہ مما لک ہی فائزہیں ۔
پاکستان کے معاشی مسائل کے حل اور قوم میں خو د انحصاری کا جذبہ پروان چڑھانے کے لیے ہمیں عملی اقدامات کرنا ہوں گے”پاکستان کی تعمیر ، پاکستانیوں کے ذریعے "ممکن ہے
*بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لئےحکومت اوور سیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ہاؤسنگ سکیم اور انڈسٹریل زون بنائے تاکہ قیمتی زرِ مبادلہ کا صحیح استعمال ہو سکے۔
*بجلی کے بحران کے خاتمے کے لئے متبادل توانائی کے ذرائع استعمال کئے جائیں اور ہوا پانی، سورج کی روشنی، کوئلہ سے توانائی پیدا کی جائے، چین کے ساتھ سِول ایٹمی معاہدہ کیا جائے اور بجلی کی بلنگ کا پری پیڈ کارڈ سسٹم بنایا جائے ۔
*جنوبی پنجاب سے پھل، پھول، سبزیاں اور آم بیرونِ ملک برآمد کئے جائیں جس سے ہم 20 سے 30 ارب ڈالر زرِ مبادلہ کما سکتے ہے۔
*سائبر سٹی قائم کیا جائے ، چائنہ،،امریکہ سے آئی ٹی کے حوالے سے ورکنگ ریلیشن شپ قائم کیا جائے۔
* سوئی گیس کا گھروں، گاڑیوں میں استعمال کم سے کم کیا جائے اور سوئی گیس سے بجلی پیدا کی جائے۔
* بے گھر لوگوں کے لئے 10 لاکھ گھر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے بنائے جائیں جو کم آمدنی والے لوگوں کوآسان اقساط پر دئے جائیں۔
*کاٹن سٹی وہاڑی میں ٹیکس فری ٹیکسٹائل انڈسٹریل زون بنایا جائے، ساہیوال تا ملتان براستہ وہاڑی موٹر وے قائم کی جائے ، سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جائیں اور کم منافع پر بنکوں سے قرضے بھی فراہم کئے جائیں۔
* کسانوں کو بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں ، کسان کریڈٹ کارڈ کا اجراء کیا جائے۔
* تعلیم صحت میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو دوبارہ جاب دے کر ان شعبوں کو بھرپور انداز میں فعال کیا جائے۔
* ٹیکس نظام کو بہتر کیا جائے اور جاگیر داروں کی زرعی آمدن پر ٹیکس لگایا جائے اور ٹیکس دہنگان کو خصوصی سہولیات دی جائیں۔
*سرکاری اداروں اور عوامی نمائندوں کے اخراجات کو کم کیا جائے اور ان کو بچت کا عادی بنایا جائے ۔
*یکساں نظامِ تعلیم لاگو کیا جائے اور غربت اور امارت کا فرق ختم کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔
* کان کنی اور تیل کی تلاش کی منصوبہ بندی اور عمل در آمد کی جائے ۔
*درمیانے اور چھوٹے پیما نے کی موقوں پر رعا یت تا کہ پیدا وار کے سا تھ روزگا ر میں اضا فہ ممکن ہو۔
*زرعی اور تجا رتی مقاصد کے لیے بینکو ں کے قرضوں کے سود میں کمی
*شہری علاقوں میں دیہی آبادی کی آمد کو روکنا شہری سہولیات مثلا صحت تعلیم روزگا ر دیہا ت تک پہنچا نا ۔
*ٹیکس کے نظا م میں بہتری کا اعلان صرف کافی نہیں ہے بلکہ ایک مربوط طریقے سے دولت مند طبقہ کو ٹیکس دینے پر ما ئل کرنا۔
*ترقیا تی ما لیاتی اداروں کے لیے خصوصی دیکھ بھا ل تا کہ قومی سرمائے کا ضیا ع روکا جا سکے۔
*ما لیا تی خسارہ میں کمی ہونی چاہیے اور حکومتی اخرا جا ت کم کئے جائیں تاکہ وسائل عوامی بہبود پر خرچ کئے جائیں۔
روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی قیمتوں میں کنٹرول سپلائی نظا م کو بہتر بنا کر عوام کو راحت دی جائے۔
*بجلی کے بحران کے خاتمے تک ایر کنڈیشنر کے استعمال کو جرم قراردیا جا ئے ۔
*سینٹرل ایشیاء کے مما لک کو تجا رتی راستہ فراہم کرکے سا لا نہ اربوں ڈالر کمایا جا سکتا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزکریا یو نیورسٹی کا سرائیکی اسٹڈی سنٹر:ہے خبر گرم / اظہر سلیم مجوکہ
Next Article کتاب کی رشوت جہنمی نہیں بناتی : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.