Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دیگ والی کلاس کی یادیں ۔۔تہمینہ بشیر
اختصاریئے

دیگ والی کلاس کی یادیں ۔۔تہمینہ بشیر

ایڈیٹرجولائی 24, 202011 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zikria university
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بی ایس اردو کی ڈگری کا اختتام ہونے کو ہے صرف ایک پرچہ ہونا باقی ہے آنکھیں آنسوؤں سے تر ہیں اور ذہن میں بس یہی سوچ ہے کہ یہ چار سال پتا بھی نہیں چلا گزر گئے اور آخری سمسٹر کے آخر کے چند ماہ گھروں میں گزرے نہ کسی ہم جماعت سے ملاقات ہوئی اور نہ ہم نے شعبہ اردو کے درودیوار کو اپنے شور اور قہقہوں سے سر پر اٹھایا….. کسی استاد سے ڈانٹ کھائی نہ ہی ایک دوسرے پر رنگ برنگے پانی کی بوتلیں انڈیلیں نہ کہیں مل بیٹھ کر لڑائیاں کیں جو اکثر جب بھی سارے ہم جماعت مل کر بیٹھتے تھے تو ہو جاتی تھیں ۔
بہت سے منصوبے ،اساتذہ کے ساتھ مل بیٹھ کر محفل جمانا ، ان خوبصورت پلوں کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا ، ڈائری پر اساتذہ، ہم جماعت اور دوستوں سے مختلف پیار بھرے جملے لکھوانا ، اور سب کی آنکھوں میں بچھڑنے کے لمحات کا سوچ کر آنسو آنا ، ہنسنا ، کھیلنا سب دھرے کے دھرے رہ گئے اور یہ ڈگری یوں ہی دوبارہ ملنے کی آس لیے اختتام پذیر ہو رہی ہے۔
میرے تمام ہم جماعت میری لیے بہت خاص ہیں لڑائی جھگڑے ، ہنسی مذاق شرارتیں چٹکلے اور ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھ کر بریانی اور سموسے کھانا بہت یاد آئے گا….ثناء شہزادی کا شٹل کے لیے جلدی بھاگ جانا اور کسی بات سے تنگ آجانا ( بات راز ہے ثناء خود سمجھ جائے گی ) حنا ، ماریہ ، مدیحہ نواز اور ثناء زہرہ کا میٹھے انداز میں سرائیکی بولنا ، رابعہ کی باتیں اچھی نصیحتیں اور تیکھا مگر مخلص لہجا ، سمعیہ ، آصفہ اور کائنات کے قہقہے ، طیبہ کا پنجابی بولنا اور لباس ، نجمہ کا ہر وقت پرچے کی تیاری کے لیے جدوجہد اور مواد ڈھونڈنا ، آماریہ رضا کے رنگ برنگے دوپٹے ، مدیحہ خلیل کا ہر وقت خاموش رہنا ، سکینہ کا مسکراتے رہنا اور جلدی جلدی ہاسٹل بھاگ جانا ، مشعل کا اونچا اونچا اور تیز بولنا ، فابیہا کا اکثر کہنا میرے پاس 30 روپے ہیں چل مشعل باقی پیسے ملا کر پراٹھا رول کھلا دے اور شہربانو کا ہر وقت مسکراتے رہنا ، مجھے مخلصانہ مشورے دینا ، کبھی کسی سے لڑائی نہ کرنا۔۔
ہم جماعت لڑکوں میں حسن کا شاعروں اور ادیبوں کی طرح شروع ہوجانا ، محمد طفیل ( رول نمبر 2 ) کا زیادہ تر چپ رہنا اور فضول گوئی سے ہٹ کر صرف اپنے کام سے کام رکھنا، محمد عرفان ( رول نمبر 3 ) کا پرچے کے وقت مسلسل لکھتے رہنا ، جہانگیر کی اچھی صحت اور سب کا اسے صحت کے حوالے سے چھیڑنا ، تنویر کا کسی وقت میں گایا جانے والا نغمہ ، یاسر کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک اور اس کی ٹوٹی پھوٹی انگریزی، شہباز کی تصویر سازی ، طفیل ( رول نمبر 18) کا شاذ و نادر ہی کلاس میں آنا اور کان میں پہنی ہوئی بالی ، اللہ رکھا کی سالگرہ اور اس پر دیگ بنوانا اور پھر شعبہ میں دیگ والی کلاس کے نام سے مشہور ہوجانا ، محمد نسیم کو سب کا لڑکی سمجھ لینا ( کیونکہ جب کوئی استاد آنٹی نسیم کو بلاتا تو محمد نسیم اٹھ کر پانی لے آتا کہ شاید مجھے کہا ہے ) ، زبیر حسن کی ٹوٹی پھوٹی اردو ، احمد رضا عارف کے ٹرپ میں لگائے جانے والے ٹھمکے اور سب ہم جماعت لڑ کیوں کو آپی آپی کہہ کر مخاطب کرنا ( معذرت ماسوائے ایک کے) ، شہزاد اکبر شاہ کا کرسیاں پھلانگنا ( جب اکثر قاضی صاحب آ جاتے تھے اور وہ ڈر کے مارے بھاگا کرتا تھا ) ، محبوب احمد کا سب سے پہلے اور باقاعدگی سے کلاس میں آنا ، عرفان بشیر کا کم گو ہونا ، اسد اللہ کی شاہ مزاجی ( کلاس میں آئے آئے نہ آئے کوئی فکر نہیں )۔۔
سب بہت یاد آئے گا جب جب تم لوگوں کی شرارتیں یاد آئیں گی دل درد سے اور آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں گی یقین مانو تم سب لوگ اچھے ہو یہ چار سال ہم نے ہنستے کھیلتے ، لڑتے جھگڑتے کیسے گزارے پتہ ہی نہیں چلا اور آج وقت ہے کہ ہم تمام گلے شکوے بھلا کر نم آنکھوں مگر مسکراتے لبوں سے ایک دوسرے کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کریں ساری نفرتیں اور غصے کو اپنے اندر دفن کر دیں اور خوشی خوشی نئے سفر کی جانب بڑھ جائیں اور عہد کریں کہ ہم جب بھی ایک دوسرے کو یاد کریں گے تو ہمارے لبوں کو ایک آسودہ مسکراہٹ چھو لے گی اور ہمارے ہاتھ خود بخود ہی دعا کے لیے بلند ہو جائیں گی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : شہزاد اکبر کی ترقی ، رقص میں سارا جنگل ہو گا
Next Article قیوم خان خوگانی کی یادیں ۔۔ ایم ایم ادیب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.