مکہ مکرمہ:سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس کی مدد سے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا جس کی مدد سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھنے والے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
یاد رہے کہ ہرسال دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپرآتا ہے، سورج خانہ کعبہ پر سال میں پہلی بار 27 مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے۔
(بشکریہ: جیونیوز)
Previous Articleایمرجنسی لینڈنگ کے لئے پائلٹ کو لمبا روٹ کیوں دیاگیا؟ تحقیقات کو غلط رنگ دیا جارہا ہے۔پالپا
Next Article معاشی ابتری سے عوام تنگ آ گئے!۔۔شوکت اشفاق

