Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
  • ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ورلڈ ٹی 20 کپ آرگنائزنگ کمیٹی نے شمع جلا دی،ایونٹ کرانے کا عزم ،ٹکٹیں تیار ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

ورلڈ ٹی 20 کپ آرگنائزنگ کمیٹی نے شمع جلا دی،ایونٹ کرانے کا عزم ،ٹکٹیں تیار ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 5, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
t 20 cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کو بند دروازوں کے پیچھے کروانے کیلئے مزید پیش رفت ہوئی ہے. ورلڈ ٹی 20 کے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف نے بھی ایونٹ اپنے وقت پر کروانے کا عزم ظاہر کردیا ہے. 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی کپ ہوسکے گا یا نہیں؟ یہ سوال تو زیر بحث تھا کئی روز سے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے شکوک تو اپنی جگہ موجود ہیں لیکن کرکٹ کی دنیا میں اب ایسا لگتا ہے کہ جیسے بورڈز،کرکٹرز و اسٹاف آرام کرکے تھک گئے ہیں یا بڑے خسارے کے خوف میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں. انگلش کپتان جوئے روٹ،آسٹریلوی ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے بعد اب ایونٹ کو کسی نہ کسی طریقے سے کروانے کی بات خود ورلڈ کپ آرگنائزنگ کمیٹی نے کردی ہے. نک ہیکی چیف ایگزیکٹو آف ورلڈ ٹی 20 کمیٹی کہتے ہیں کہ فرنچ اوپن سمیت کچھ ایونٹس ستمبر میں شیڈول ہیں. ابھی اسکی امیدیں باقی ہیں ایسے میں 7 ماہ کی دوری پر موجود ورلڈ کپ کیلئے نا امیدی کیسی؟
ہم ہر حالت میں وہ ممکنہ راستہ کم سے کم ضرور نکالیں گے کہ جس سے ایونٹ ہو. اسلئے بھی کہ کرکٹ آسٹریلیا کا قومی کھیل ہے اور ورلڈ کپ پھر 10 سے 12 سال تک میزبانی کیلئے نہیں ملنا. اسلئے پوری کوشش ہوگی کہ ایونٹ کو کامیاب بنائیں.
اے ایف ایل اور این آر ایل کے منسوخ شدہ مقابلے اگر ورلڈ ٹی 20 کے دوران شیڈول ہوئے تو ٹی وی پر شائقین اپنی مرضی کا کھیل دیکھ سکیں گے .
کرکٹ ورلڈ کپ کمیٹی کے چیف نے انکشاف کیا کہ میگا ایونٹ کیلئے ٹکٹ کی فروخت کا پروگرام مکمل کرلیا ہے. جلد ہی اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا.
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پہلے ہی یہ اعلان کرچکی ہے کہ ابھی خاصا وقت باقی ہے اسلئے حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے جبکہ کرکٹ کے اعلی حلقے اب کرکٹ کو خالی گرائونڈز میں کرانے کی تیاری کر رہے ہیں.
16 ٹیموں نے آسٹریلیا کا سفر کرنا ہے .کورونا کے اثرات اگر تھوڑے بھی کم ہوئے تو ایونٹ ضرور ہوگا. ورلڈ کپ ٹی 20 سے قبل بھارت کی آئی پی ایل کو مختصر بنیاد پر کروانے کی بھی کوشش ہوگی. کیون پیٹرسن بھی ایسا ہی مطالبہ کر رہے ہیں .ایونٹ ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کا سبب قرار دیا جائے گا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم : ساجد پلیز واپس آجائیں!
Next Article کورونا : اموات بڑھنے لگیں ، پاکستان میں متاثرین تین ہزار : پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

اکتوبر 9, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 22, 2026
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اکتوبر 21, 2026
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 21, 2026
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2026
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.