Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 1890 کے بعد جنگ کے سال کے علاوہ پہلی مرتبہ کاؤنٹی سیزن ختم ۔۔ کرکٹ تجزیہ نگار عمران عثمانی کی بریکنگ
عمران عثمانی

1890 کے بعد جنگ کے سال کے علاوہ پہلی مرتبہ کاؤنٹی سیزن ختم ۔۔ کرکٹ تجزیہ نگار عمران عثمانی کی بریکنگ

ایڈیٹراپریل 2, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
county cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا وائرس نے 2020کا کائونٹی سیزن لپیٹ دیا، 1890 کے بعد جنگ کے سال کے علاوہ یہ پہلا موقع ہوگا جب انگلش کرکٹ سیزن میں کائونٹی میچز نہیں ہوسکیں گے. بورڈ حکام پہلے ہی 28 جون تک مقابلے موخر کرچکے ہیں.
انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور کائونٹی حکام حالات کی بہتری کی صورت میں بھی کائونٹی کا فرسٹ کلاس کرکٹ سیزن 2020 اسکریپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرچکے ہیں لیکن سراسیمگی اور کرکٹرز میں مایوسی پھیلنے کے سبب اسے ابھی چھپایا جارہا ہے. باقاعدہ اعلان جون کے آخر میں متوقع ہے.
انگلینڈ کرکٹ بورڈ و کائونٹیز حکام کی ترجیحات میں 2 ایونٹس پر اتفاق ہوگیا ہے. کورونا سے تھوڑے بھی ریلیف کی صورت میں پہلی ترجیح انٹرنیشنل کرکٹ اور ٹی 20 بلاسٹ ایونٹ ہوگا. 100 ایونٹ بھی اگلے سال تک موخر ہوگا .اگر حالات نے اجازت نہ دی تو ٹی 20 بلاسٹ بھی ختم کردیا جائے گا صرف انٹرنیشنل کرکٹ کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لئے خالی میدان بھی قابل قبول ہونگے. یہ بھی اس لئے ہوگا کہ براڈ کاسٹنگ کے معاہدے کسی شکل میں پورے ہوں اور اس سے آمدنی ممکن بنائی جائے جبکہ بقیہ ایونٹس کی منسوخی سے براڈ کاسٹرز کو اگلے سالوں میں ریلیف دیا جائےگا.
اس سال ویسٹ انڈیز اور پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے. پھر پاکستان کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا نے بھی انگلینڈ سے محدود اوورز کے متعدد میچز کھیلنے ہیں. ای سی بی پہلے ہی بتاچکا ہے کہ پورا سیزن نہ ہونے پر 300ملین پائونڈز کا خسارہ ہوگا جبکہ اس صورت میں خسارہ خاصا کم ہوجائے گا. کائونٹیز کے لیئے پہلے ہی 61 ملین پائونڈز منظور کئے جاچکے گویا فرسٹ کلاس کرکٹ نہ ہو نے سے کائونٹیز و کرکٹرز کو زیادہ مالی پریشانی نہیں ہوگی.
انگلینڈ کرکٹ ٹیم اس موسم گرما میں 2 ٹیموں میں تقسیم ہوجائے گی.کورونا کے سبب سیزن پہلے ہی موخر ہوچکا ہے. حالات نے اگر اگست تک بھی کھیلنے کی اجازت دی تو میزبان ٹیم 2 حصوں میں بٹ کر ایک ہی وقت میں مختلف ممالک کیخلاف اپنے ہی میدان میں ایکشن میں ہوگی .روٹ الیون ٹیسٹ اور مورگن الیون محدود اوورز کی کرکٹ کھیلیں گی.
ای سی بی کے اس فیصلے پر ورلڈ کپ ونر کپتان اوئن مورگن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کےلئے تیار ہیں. تمام پلیئرز اسکے لئے تیار ہیں. مورگن یہ خواہش سمجھی جاسکتی ہے کہ بورڈ نے انکے انکار پر ماہانہ معاوضے میں کٹوتی نہیں کی ہے.
دوسری جانب انگلینڈ بورڈ ہر حال میں موقع ملتے ہی کسی نہ کسی طرح کچھ مقابلے کروائے گا اسکی پریشانی کس اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ پورا سیزن کورونا کی نذر ہونے پر اسے 300 ملین پائونڈز کا بڑا خسارہ ہوگا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کاؤنٹی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہد آفریدی کی وجہ سے بھارتی کرکٹرز کو کیسے پھینٹی لگی ؟ ۔۔ عمران عثمانی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عقیدے اور کورونا کا مقابلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.