Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان میں کورونا کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس، کل تعداد 32
daud tahir

پاکستان میں کورونا کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس، کل تعداد 32

ایڈیٹرمارچ 15, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Corona_pakistan-Update
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ملک کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان سے مزید دو دو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 32 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کا ایک ایسا مریض بھی سامنے آیا ہے جس کا کوئی سفری ریکارڈ نہیں اور اس میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا ہے۔ اس کے بعد سندھ میں اس مرض سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ہفتہ کے روز جس 20 سالہ مریض میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ان کے والد حال ہی میں یورپ سے پاکستان آئے تھے۔
دوسری طرف بلوچستان میں کورونا سیل کے فیلڈ آفیسر ڈاکٹر احمد بلوچ نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے دو نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 10 ہوگئی ہے۔
جمعے کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا تھا کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 21 سے بڑھ کر 28 تک پہنچ گئی ہے۔‘ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ’کراچی میں کورونا کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔
مریض چند روز پہلے بیرون ملک سے واپس آیا تھا۔ اس کیس کے بعد سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 17 ہوگئی ہے جبکہ دو مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں اور 14 ابھی تک صحت مرکز میں زیر علاج ہیں۔‘
اس سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج لیے قائم ہونے والے نئے ہسپتال کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔یہ ہسپتال نجی ادارے کے تعاون سے ریکارڈ مدت میں قائم کیا گیا ہے اور حکومت اس کی جگہ کو خفیہ رکھ رہی ہے تاکہ امن و امان کا مسئلہ پیدا نہ ہو۔
یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تعلیمی ادروں کو مئی تک بند کر رکھا ہے۔جمعے کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے سمیت متعدد فیصلے کیے گئے تھے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ناصرف ملک کے تمام تعلیمی ادارے تین ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا بلکہ ملک بھر میں بڑے عوامی اجتماعات پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ ’ملک بھر کے تمام سنیما گھروں کو بند کیا جا رہا ہے، شادی کے اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایران اور افغانستان کے ساتھ بارڈرز بھی مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھیں جائیں گے۔‘معاون خصوصی برائے صحت کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے صرف تین ائیر پورٹس (کراچی، لاہور اور اسلام آباد) پر بین الاقوامی پروازیں آسکیں گی۔
ظفر مرزا نے بتایا کہ مذہبی اجتماعات پر پابندی سے متعلق مشاورت کی ذمہ داری وزیر مذہبی امور کو دی گئی ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کورونا سے لڑنے کے لیے ایک نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنائی گئی ہے جس کی سربراہی وہ خود کر رہے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کراچی ۔کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان ، کراچی اور پشاور کے بعد آج سیمی فائنل کا ٹکٹ کسے ملے گا ؟ عمران عثمانی کا تجزیہ
Next Article کرونا وائرس کا کوئی دین ایمان نہیں۔۔ذرا ہٹ کے/یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ 9 افراد جاں بحق

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.