Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » انگلینڈ کا پورا کرکٹ سیزن خطرے میں،ورلڈ ٹی 20 بھی لپیٹ میں،آسٹریلیا کامیاب: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

انگلینڈ کا پورا کرکٹ سیزن خطرے میں،ورلڈ ٹی 20 بھی لپیٹ میں،آسٹریلیا کامیاب: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 14, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
United Kingdom
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دنیا ئے سپورٹس کورونا وائرس کے حوالے سے سر پر پڑے ایونٹس منسوخ پر منسوخ کئے جارہی ہے اور یہ خیال کر رہی ہے کہ ایک ماہ تک حالات معمول پر آجائیں گے
ایسا سوچنا اچھی بات ہے اور اس کی توقع کرنا بھی حق ہے ،یہی وجہ ہے کہ آئی پی ایل 18 روز کیلئے ملتوی کی گئی ہے اور 15 اپریل سے آغاز کی نوید دی گئی ۔ اسی طرح یورپ میں جاری فٹبال لیگز 2 ہفتے کے لئے آگے کی گئیں لیکن انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بہت آگے کی بات کرکے خوش فہمی دور کرنے کی کوشش کی ہے.
انگلینڈ نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن مکمل یا اس کا بہت بڑا حصہ ملتوی کرنے کا عندیہ دیا ہے .
انگلینڈ میں اس سا ل ایسا کیا ہے کہ جس سے ورلڈ کرکٹ ہل کر رہ جائے.
جی ہاں !بہت کچھ ہے.
اگلے ماہ سے کاؤ نٹی کرکٹ کا آغاز.
ٹی 20 اور ون ڈے کپ .
جولائی میں 100 بالز فارمیٹ کا ڈیبیو ایونٹ.
ویسٹ انڈیز، پاکستان کی ٹیسٹ سیریز.
آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی محدود اوورز کرکٹ کی سیریز.
بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی سیریز.
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کورونا خوف کے سبب یہ سب کچھ یا اس میں سے بہت کچھ ختم کرنے پر ابھی سے تیاری میں ہے. خالی گراؤ نڈ کے میچز پر غور آخری آپشن ہوگا۔ اگر یہ سلسلہ چلا تو پھر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ملتوی کرنے کی مہم بھی زور پکڑ سکتی ہے.
دوسری جانب اس سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے پلان پر بھی اس کے اثرات پڑسکتے ہیں.
**آسٹریلیا نیوزی لینڈ کیخلاف کامیاب **
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 71 رنز سے جیت لیا ہے. سڈنی کے خالی گراؤ نڈمیں میزبان ٹیم نے 7 وکٹ پر 258 رنز بنائے. ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے 123 رنز کا آغاز فراہم کیا. وارنر نے 67اور فنچ نے 60 رنز کئے. لبوشین نے 56 رنز کئے. سودهی 3 وکٹ لیکر کامیاب رہے. کیویز 41 اوور ز میں 187 پر ڈهیر ہوگئے. مارٹن گپٹل کے 40 رنز سب سے زیادہ تھے. مار ش اور کمنز نے 3،3وکٹیں لیں.میزبان ٹیم کو چیپل ہیڈلی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہوگئی ہے.
**ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس اور ایم سی سی کا میچ ملتوی**
ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا کولمبو میں اس ماہ شیڈول اہم اجلاس ملتوی ہوگیا ہے. اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 4دن کرنے پر غور ہونا تھا. کولمبو ہی میں کائونٹی چیمپئن ایسیکس اور ایم سی سی کا 24 سے 27 مارچ تک میچ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزلمی اور سلطانز میں اصل مقابلہ تو ہار گلے لگانے کا تھا : عمران عثمانی کا تجزیہ
Next Article پی ایس ایل 5 :کراچی کنگز اسلام آباد کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.