Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بڑھیا مر گئی فاقے سے .. فرحان اللہ ملک ایڈووکیٹ
اختصاریئے

بڑھیا مر گئی فاقے سے .. فرحان اللہ ملک ایڈووکیٹ

ایڈیٹرنومبر 7, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
farhan advocate
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تاک دھنا دھن تاکے سے
بڑھیا مر گئی فاقے سے
ایک دوست نما چیز کے یہ زہر بھر ے عجیب ہم قافیہ ردیف جملے مجھے ایک دم سٹپٹانے کے لیے کافی تھے مگر اس وقت سمجھنے سے قاصر رہا کہ بحث تو میری روزی روٹی کی جدوجہد اور والد کے کردار کی ہو رہی تھی بیچ میں یہ تاک دھنا دھن تاکے سے کیا ہے۔
1947 ءکی آزادی سے دو قومی نظریہ کی بازگشت کی بنا پہ عام تل وطنی اور نئے مہاجرین مسلمان اور اقلیتیں اس غلط فہمی میں اتنی شدت سے مبتلا ہیں کہ شاید دینی اور دنیاوی روزمرہ کے امور کی انجام دہی میںمعاملہ میں وہ خود کفیل ہو چکے ہیں۔مگر 1947 کے بعد سے 1963,64تک کے نیو آباد کار مہاجرین کی آمد آزادی کے دن سے یونینسٹس اور جو ہندوستانی پنجاب رجمنٹ کی تقسیم کی بدولت دنیا بھر کی طرح استعمار کار کا خود کار نظام معرض وجود میں لا کر نیے وطن کے اندر ایک کالونی کے تشخص کو وجود بخشا گیا تو نیم خوابیدہ لٹے پٹے عام عوام کے لیے غربت ذلت کی چکی تیار تھی۔آئینہ دیکھنے کو آزادی کے دنوں میں ہی چین اور جاپان بھی آزاد ہوئے اور پھر سنگا پور 65 کے کے بعد آزاد ہوا اور بنگلہ دیش اکہتر میں ملزم نما کالونیل سٹیٹ سے علیحدہ ہونے میں کامیاب ہوا اور متذکرہ بالا ممالک آج ہم سے کہیں آگے ہیں۔اکہتر سال سے غریب عوام کے وسائل پہ اشرافیہ عوام کی فلاح کے گھسے پٹے بیانیے پہ عوام کا استحصال دیدہ دلیری سے کیے جا رہی ہے اور حکومت اور ادارے مل کر اپنے لیے دنیا کا ٹاپ کرپٹ ملک بنا چکے ہیں کہ جس کے مقتدر طبقہ کی مطلق العنانیت کو کو ئی مائی کا لعل چیلنج نہیں کر سکتا۔عوام بھوکی ننگی ایڑیاں رگڑ رہی ہے اور ملک خداداد میں کھربوں ڈالرجلسوں سیکورٹی چھوٹے شارٹ وقتی مینجیرز کی بڑی تنخواہوں پروٹوکولز اکھاڑ پچھاڑ آنیاں جانیاں چمک دمک پہ اڑا دیے جاتے ہیں کہ جس کی کچھ پرسنٹ رقم سے مل کے قرضے اتارے جا سکتے تھے مگر اکہتر سال کی بڑھیا کے ننگ و بھوک مٹانے کے لیے سواے دلاسوں دعووں کے کچھ نہیں جبکہ اشرافیہ کی اپنی عیاشیوں کے لیے یہ وطن کسی جنت سے کم نہیں وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا
تاک دھنا دھن تاکے سے
بڑھیا مر گئی فاقے سے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا : لاہور ہائیکورٹ
Next Article کہتا ہوں سچ۔۔رضا علی عابدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.