راولپنڈی: پاک فوج ہفتے کے روز بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق بھارتی ڈورن نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی اور 150میٹر اندر گھس آیا۔بھارتی ڈرون لائن آف کنٹرل کے رکھ چکری سیکٹر میں مار گرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جب بھی کارروائی کی تو اس کے ثبوت بھی پیش کیے ہیں،ہم صرف باتیں نہیں بلکہ ثبوت بھی پیش کرتے ہیں جو بھارتی فوج کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں جبکہ ان کا میڈیا صرف جھوٹے دعوے کرتا ہے۔
پیر, ستمبر 7, 2026
تازہ خبریں:
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا

