Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمر گزار دی گئی ۔۔ سائرہ راحیل خان
افسانے

عمر گزار دی گئی ۔۔ سائرہ راحیل خان

ایڈیٹرنومبر 29, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
abstract
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

”اسقدر اداس مت ہو ، عمر کے اس پار میں تمہاری۔ مانا کے سفر کٹھن ہے ، فقط دعا کرو طویل نا ہو۔ بڑا منافع بخش سودا کیا ہے میں نے اپنے رب سے ۔ اپنی یہ فانی زندگی اس کی چاہت پر قربان کر دی ، اور بدلے میں اک حیاتِ لافانی اپنی چاہت کے عین مطابق مانگ لی ہے ، یقیناً وہ میری چاہت کی لاج رکھے گا کیوں کہ اس کے کیے ہوئے اس عہد ”اے ابنِ آدم اگر تو نے سپرد کر دیا خود کو اسکے جو میری چاہت ہے، تو میں تجھے دوں گا وہ جو تیری چاہت ہے“ پر بھروسہ کرتے ہوئے ہی تو یہ سودا کیا میں نے۔
کتنی دیر کر دیتا ہے انسان اتنی سی بات سمجھنے میں کہ اس رب ذوالجلال کی چاہت کے منافی جا کر اپنی کسی بھی چاہت کا حصول ناممکن ہے، بھول جاتے ہیں ہم کہ اگر ہم نے اسکی چاہت کو قبول نہ کیا تو تھکا دے گا وہ ہمیں اس میں جو ہماری چاہت ہے۔ مگر میں تھکنا نہیں چاہتی اسی لیے اسکی ہر چاہت بخوشی تسلیم کر رہی ہوں تاکہ ان سانسوں کے اس پار میں اسے اس کا وعدہ یاد دلا کر اپنی چاہت مانگ سکوں ۔ بیشک وہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔ “
آج طویل عرصے بعد اسکی آخری گفتگو میری سماعتوں میں بازگشت کرنے لگی ! کتنی منفرد تھی وہ، محبت بھی نرالی کی اس نے اور انتظار بھی انوکھا دے گئی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کی آنکھوں میں یقین کی جو چمک تھی شاید اسی نے میرے انتظار کو آج تک مدھم نہیں پڑنے دیا ۔ برسوں بعد بھی وہ میری روح و دل کو شبنم کے تازہ قطروں کی مانند سر سبزو شاداب کیے ہوئے تھی۔
اس کو گئے محض وقت نہیں بلکہ زمانہ گزر چکا تھا۔ آج جیسے صدیوں کا سفر اس ایک لمحے میں سمٹ آیا تھا جس لمحے وہ اور میں "یقین” کے اس سفر پر مختلف سمتوں میں گامزن ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اس کی یادوں کے بھنور اتنے گہرے تھے جن میں ڈوب کر مجھے اپنے ہاتھ میں پکڑا کافی کا کپ بھول گیا تھا۔۔۔۔
میں نے کپ لرزتے ہاتھ سے سامنے سٹڈی ٹیبل پررکھ دیا ۔
ناتواں ہاتھوں پر پڑی گہری سلوٹیں جو ن ایلیا کے ایک مشہور شعر کی ترجمانی کر گئیں ۔۔۔۔

اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کے آپ!
عمر گزار دیجیئے ، عمر گزار دی گئی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleریڈیو پاکستان نے بوڑھوں کو کمپیئرنگ سے روک دیا :چہیتے لاکھوں روپے لیتے رہے
Next Article 2018 ء تاریخ کا چوتھا گرم سال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.