Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء : پاکستان کی شرکت کے امکانات معدوم ؟ ۔۔ عبدالحنان
تجزیے

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء : پاکستان کی شرکت کے امکانات معدوم ؟ ۔۔ عبدالحنان

ایڈیٹرجنوری 28, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan cricket article by abdul hannan at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان  کی کرکٹ ٹیم جو اس وقت عالمی رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر ہے 2019ء کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے ممکنہ طور پر باہر ہو سکتی ہے ۔آسٹریلیا میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کی ٹیم رینکنگ میں 89 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں نمبر پر ہے اور اس کے بعد 86 پوائنٹس کے ساتھ ویسٹ انڈیز موجود ہے ۔بنگلہ دیش جسے عام طور پر کمزور سمجھا جاتا ہے 91 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے برتر ہے ۔آئی سی سی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مرتبہ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد بھی کم ہو گی ۔2019ء میں جو نئے قوانین متعارف کروائے جا رہے ہیں ان کے تحت عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء میں صرف 10 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔1992ء کے عالمی کپ کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے کہ کسی عالمی کپ میں 12 سے کم ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ماضی میں ٹیموں کی تعداد کچھ اس طرح رہی 1975ء سے 1987ء تک 8 ،1992ء میں 9، 1996ء سے 1999ء تک 12، 2007ء میں 16 ،2003ء 2011ء اور 2015ء میں 14 ٹیموں نے ورلڈ کپ میں حصہ لیا۔ نئے قوانین کے مطابق جن 10 ٹیموں نے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنی ہے ان میں سے 7 ٹیموں کی رسائی رینکنگ کی بنیاد پر ہو گی جب کہ 3 ٹیموں کو کوالیفائینگ راﺅنڈ کھیلنا پڑے گا۔ اس راﺅنڈ میں بہت سخت مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ۔اس وقت ٹیم کا جو حال ہے اس کے پیش نظر مبصرین کا کہنا ہے کہ عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرنا پاکستان کے لئے معجزہ ہی ہو گا۔ پاکستانی ٹیم مارچ میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں اسے تین ون ڈے اور پھر جون میں چیمپیئنز ٹرافی کھیلنا ہے جو انگلینڈ میں ہو گی۔ کوالیفائنگ راﺅنڈ سے بچنے کے لئے پاکستان کو غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑے گی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹرمپی ورلڈ آرڈر ۔۔ زابر سعید بدر
Next Article اچانک حاضر کیے جانے والے مہر بہ لب بلاگرز ۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم

اکتوبر 24, 2026

لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 24, 2026

فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 24, 2026
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 24, 2026
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار اکتوبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.