Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » متحدہ اپوزیشن وزارت عظمیٰ کا امیدوار نون لیگ سے لائے گی
اہم خبریں

متحدہ اپوزیشن وزارت عظمیٰ کا امیدوار نون لیگ سے لائے گی

ایڈیٹراگست 3, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
oposition parties
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ نتائج کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی دوسری آل پارٹیز کانفرنس اسپیکر ایاز صادق کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، ایم ایم اے، اے این پی سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔کانفرنس میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لیے وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا مشترکہ امیدوار لانے کے لیے جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں مسلم لیگ (ن) سے مشاہد حسین سید، سعد رفیق، احسن اقبال ، پیپلزپارٹی سے شیری رحمان، قمر زمان کائرہ کو شامل کیا گیا جب کہ دیگر رہنماؤں میں میاں افتخار حسین، غلام احمد بلور، مولانا عبدالغفور حیدری، اویس نورانی ، لیاقت بلوچ، بیرسٹر مسرور،عثمان کاکڑ،رضامحمد رضا، ملک ایوب ، انیسہ زیب طاہر خیلی اور سینیٹر میر کبیر شامل ہیں۔بعد ازاں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے مشترکہ امیدوار پر اتفاق کیا گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان کا کہنا تھا کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو نہیں مانتے اسے مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا امیدوارمسلم لیگ(ن)، اسپیکر کا امیدوار پیپلزپارٹی اور ڈپٹی اسپیکر کا امیدوار ایم ایم اے سے ہوگا۔شیری رحمان نے کہا کہ اپوزیشن کا اتحاد جعلی الیکشن اور سلیکشن کو مسترد کرتا ہے ہم ایک مضبوط جمہوری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، تمام جماعتوں کی شناخت اور تشخص کو برقرار رکھیں گے اور مشترکہ فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن کے خلاف احتجاج ایوان کے اندر اور باہر ہوگا جب کہ آر ٹی ایس سسٹم خراب نہیں ہوا بلکہ نادرا نے خود اعتراف کیا ہے کہ سسٹم میں کوئی خرابی نہیں ہوئی اس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، پی ٹی آئی کوبتائیں گے کہ حقیقی اپوزیشن کیا ہوتی ہے، طے ہوگیا ہے کہ تمام جماعتیں پارلیمنٹ میں جائیں گی جب کہ آگے کا لائحہ طے کرنے کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے جو ایوان کے اندراور باہرکی حکمت عملی تیارکرے گی۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسد ملتانی اور ابن صفی کے حوالے سے مظہر کلیم کے ساتھ دو ملاقاتوں کا احوال ۔۔ ڈاکٹر انوار احمد
Next Article نمبر گیم ۔۔ کسی پارٹی کے پاس کتنے نمبر ؟ : چَنگی گَل / کاشف رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.