Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لائسنس والی کمپنیوں اور ایفیڈرین کی کہانی : چنگی گل / کاشف رفیق
اختصاریئے

لائسنس والی کمپنیوں اور ایفیڈرین کی کہانی : چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹرجولائی 24, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایفیڈرین پر بھانت بھانت کی بولیاں اور خواہشیں اور توجہیات پیش کرنیوالوں کوچاہیے تھا کہ عوام کواصل حقائق سے بھی آگاہ کرتے خیر ہر کسی کا اپنا چورن اپنا ظرف کسی سے گلہ کیا کرنا!عوام کی آگاہی کے لیےجومعلومات میرے پاس ہیں وہ لکھے دیتا ہوں۔۔یاد رہے کہ ایفیڈرین کوئی منشیات نہیں اورنہ ہی نشہ آور پاؤڈر یا گولی ہے۔۔ایفیڈرین ایک ایسا اجزائے ترکیبی(مرکب) ہے جو دوسرے اجزاء کیساتھ مل کر ادویات بنانے کےلیے استعمال ہوتاہےایفیڈرین بنیادی طور پرچھاتی کےانفیکشن، کھانسی اور دمے کی ادویات بنانے کےلیے استعمال ہوتاہے،پاکستان میں تقریبا 127 فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو ہر سال قانونی طور پر ایفیڈرین کا کوٹہ دیا جاتاہے!ایفیڈرین سکینڈل سے قبل یہ کوٹہ سیکرٹری ہیلتھ دینے کا مجاز تھا مگرایفیڈرین کےسکینڈل کے بعد یہ کوٹہ تین رکنی کمیٹی دیتی ہے جن میں سیکرٹری نارکوٹکس ڈائریکٹراے این ایف اور ڈائریکٹر کنٹرول ڈریپ شامل ہیں ایفیڈرین کا کوٹہ کمپنیوں کی پروڈیکشن کے لحاظ سے دیا جاتا ہے!یاد رہے کہ پاکستان میں ایفیڈرین بنانے اورسپلائی کرنیوالی ایک ہی فیکٹری ایلفا کیمیکل لاہورہے جو کہ انٹی نارکوٹکس سے رجسٹرڈ ہے یہ کمپنی صرف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹرڈفارما کمپنیوں کو ہی کوٹہ دینے کی پابندہے۔۔۔اب آئیے ایفیڈرین کیسز کی جانب ۔۔کُل 9 کے قریب کیسز اے این ایف نے 2011 کے آخر اور 2012 کے شروع میں بنائےجن میں ایفیڈرین کے غلط استعمال کا کہا گیا،ان تمام مقدمات میں9 سی اورسیکشن 16لگایاگیامقدمات سےتاثردیاگیاکہ فارما کمپنیوں نے کوٹہ ادویات بنانے کے لیے لیا مگر فروخت مصنوعی طاقت دینے والی ادویات بنانےوالوں کو کیا ۔۔ کچھ لوگوں کاخیال ہے کہ ایفیڈرین منشیات فروشوں کو بیچی گئی؟ اگریہ بات درست مان لی جائے تو کیا منشیات بنانے اورمصنوعی طاقت کی ادویات بنانے والی فیکٹریاں پاکستان میں موجود ہیں؟اگر ہیں تو اِن کےخلاف پکڑدھکڑ کیوں نہیں کی گئی؟9مقدمات میں سےدومقدمات GENOMEاورNEUTRO فارما کےمالکان ابوذرفیضی، فیصل،حامدرضا اسی عدالت سےبری ہوئے جس نےحنیف عباسی کوعمرقیدکی سزا سنائی،باقی 2 اسلام آباد کی سپیشل کورٹ،1ہائیکورٹ اور 4مقدمات اے این ایف عدالت میں موجود ہیں۔ایک سوال کا جواب مجھے نہیں ملا۔۔۔ شاید اے این ایف دے سکے کہ ایفیڈرین کا کوٹہ لائسنس والی کمپنیوں کودینا منشیات کے زمرے میں آتاہے اگر نہیں تو 9 سی کیسے لگ سکتی ہے؟؟غلطی پراصلاح کا متمنی ہوں۔۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنعروں اور وعدوں کا وقت ختم : فوج نے پولنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
Next Article انتخابات! خدا سے دعا‘ دریں دولت سے التجا: برملا/نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.