Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شکریہ یوسفی صاحب ۔۔ آپ نے ہمیں ہنسنا سکھایا ۔۔ علی نقوی
اختصاریئے

شکریہ یوسفی صاحب ۔۔ آپ نے ہمیں ہنسنا سکھایا ۔۔ علی نقوی

ایڈیٹرجون 21, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mushtaq yousafi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں مشہور ٹی وی آرٹسٹ ثانیہ سعید کو ریڈیو کے لیے انٹرویو کر رہا تھا تو میں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ کے خیال میں کامیڈی کا معیار گر گیا ہے؟ اس سوال کے جواب کے دوران مجھے انہوں نے ایک واقعہ سنایا جو ان کو کسی پروموٹر (جو کہ انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے آرٹسٹس فراہم کیا کرتے تھے) نے سنایا کہ یورپ کے ٹور کے لیے لٹریری فگرز کے ناموں پر غور ہورہا تھا تو میں نے یوسفی صاحب کا نام پیش کیا اور تعریفوں کے پُل باندھے۔ آگے بیٹھے ہوئے صاحب نے پوچھا کہ یہ جو یوسفی صاحب ہیں کیا یہ معین اختر سے بھی بہتر ہیں؟؟؟ معین اختر اور یوسفی صاحب کا فرق ایک عام آدمی کو سمجھانا کم از کم میرے جیسے عمومی سطح کے آدمی کے لیے تقریباً ناممکن ہے، لیکن یہاں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ یوسفی صاحب میں آپ کا نہایت مشکور ہوں کہ آپ اسُ دور میں ہمارے ساتھ رہے کہ جب سلیقے سے بات کرنے والے لوگ ہمارے پاس نہیں رہ گئے۔۔ جہاں ایک طرف چراغ تلے، خاکم بدہن، زر گزشت اور آب گم نے نجانے کتنے ہی چور اچکوں کو مزاح نگار اور کروڑ پتی بنا دیا وہیں کچھ لوگوں کو کڑوی بات میٹھے سُروں میں کہنے کا فن بھی عطا کیا کاش ہم یہ سمجھ پاتے کہ معاشرے کے لئے اہم لوگ کون ہوتے ہیں وہ کون لوگ ہوتے ہیں جو معاشروں کو زندگی بخشتے ہیں ۔ یوسفی صاحب چورانوے برس ہمارے بیچ رہے، حالات کا ہر جبر برداشت کیا اور یقیناً ایک عام آدمی کی نسبت زیادہ کرب سے گزرے لیکن معاشرے کو مثبت راہ اختیار کرنے کی ترغیب دیتے رہے کبھی تصادم کا راستہ اختیار نہیں کیا۔ میں جب بھی یوسفی صاحب کی کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو وہ مجھے ان کی آپ بیتی لگتی ہے جس میں اپنے عہد کا ایک بڑا دانشور اپنے اوپر بیتے ہوئے حالات اور اپنے ارد گرد ہونے والے واقعات کا مذ اق اڑاتا نظر آتا ہے اور یہ راہ وہ اس لیے لیتا ہے کیونکہ وہ کڑوی سے کڑوی بات کو سلیقے سے کہنے کا فن جانتا ہے اسُ نے معاشرے کو اسُ آنکھ سے نہیں دیکھا جس سے ہم دیکھتے ہیں اسی لیے اس کا قلم اگر کبھی زہر بھی اگلے تو وہ میٹھا ہوتا ہے کہتے ہیں کہ رونا فطری عمل ہے جبکہ ہنسنا سیکھنا پڑتا ہے میں آج یہ اقرار کرتا ہوں کہ یوسفی صاحب ان لوگوں میں سے ہیں کہ جنہوں نے مجھے ہنسنا سکھایا ہے اسی لیے ہم یوسفی صاحب کو الوداع بھی ویسے ہی کہیں گے کہ جیسے ہم انہیں خوش آمدید کہا کرتے تھے "ہنستے مسکراتے” کیونکہ وہ ہمیں جاتے ہوئے درس دے گئے ہیں کہ اگر ہنستے مسکراتے رہو گے تو لمبی زندگی جیو گے ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحبوبہ مفتی کا استعفی، گورنر راج اور نئے بھارتی عزائم: برملا / نصرت جاوید
Next Article آئیے ۔ بات کریں: چشم تماشا / امجد اسلام امجد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.