Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ” کیا جمہوریت جمہوریت کی رٹ ؟ “نوجوان کے سوالات پر جمال لغاری مشتعل
اہم خبریں

” کیا جمہوریت جمہوریت کی رٹ ؟ “نوجوان کے سوالات پر جمال لغاری مشتعل

ایڈیٹرجون 20, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jamal laghari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈیرہ غازی خان : ڈیرہ غازی خان میں ن لیگی امیدوار سردار جمال خان لغاری کوپانچ سال بعد اپنے حلقے کا دورہ مہنگا پڑگیا ،این اے 192 کے ن لیگی رہنما کو قبائلی علاقے رونکھن میں نوجوانوں نے آڑے ہاتھوں لیا۔ن لیگی امیدوار سے مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،نوجوانوں نے جمال لغاری کی گاڑی رکواکر شکوے کئے اور کہا کہ پانچ سال بعد آپ کا نورانی چہرہ دیکھ رہے ہیں۔اس موقع پر ن لیگی امیدوار نے کہا کہ وہ ووٹ لینے نہیں تعزیت کرنے آئے ہیں جس پر لوگ بولے برسوں پہلے مرنے والوں کی تعزیت اب کیوں یاد آئی ؟جمال لغاری نے ویڈیو بنانے والے سے کہا کہ وہ یہ بند کردیں تاکہ آرام سے بات ہوسکے اور ساتھ ہی کہا کہ ایک ووٹ کی پرچی پر اتنا ناز؟اس پر نوجوان نے کہا کہ کچھ گلے شکوے کرنا ہے صرف پانچ منٹ مانگ رہے ہیں جس پر جمال لغاری نے کہا کہ بات میں بعد میں کروں گا ووٹ لینے نہیں افسوس کرنے آیا ہوں۔نوجوان نے ن لیگی رہنما سے استفسار کیا کہ پانچ سال پہلے لوگ مرے اور اب افسوس کرنے آئے ہیں؟جمال لغاری نے ویڈیو میں نوجوان سے سوال کیا کہ علاقے میں 42 کلومیٹر روڈ کس نے بنائی،جواب ملا جمہوریت نے بنوائی ہے جس پر ن لیگی رہنما نے کہا کہ چپ کر جمہوریت جمہوریت، ہمیں سب پتہ ہے جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ ایک ووٹ کی پرچی قبیلے کے سربراہ کو دے رہے ہواور اس پر اتنا ناز اتنی تگڑ ؟جمال لغاری نے یہ بھی کہاکہ آپ میرے سوال کا جواب 25 جولائی کو دینا۔نوجوانوں نے مکالمےکے دوران ن لیگی رہنما کو جواباً کہا کہ انشا اللہ 25جولائی کو آپ کو جواب ملے گا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلطیفی صاحب اور جنت کا شارٹ کٹ ۔۔ مشتاق احمد یوسفی
Next Article عمران خان کے والد محترم کو ملازمت سے کیوں نکالا گیا تھا ؟ ۔۔ مسعود قمر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ

ستمبر 23, 2026

امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 23, 2026

کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

ستمبر 22, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.