1624ء : لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا
1683ء :جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
1848ء : سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔
1890ء :ہرارے، روڈیشیا، کا قیام
1947ء :بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجا کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات
1948ء : محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار۔
1956ء : چوہدری محمد علی وزارت عظمیٰ پاکستان سے مستعفی
1956ء :حسین شہید سہروردی نے وزیر اعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
1965ء : پاک بھارت جنگ 1965ء : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا دشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ
1984ء :ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی
آج کا دن : بارہ ستمبر 1965 ء چونڈہ میں ٹینکوں کا حملہ پسپا ۔۔1948ء ریاست حیدرآباد پر بھارتی حملہ
ایڈیٹر6 Views

