Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » گزشتہ تین ماہ کے دوران جنسی زیادتی کے 65مقدمات میں کسی ملزم کوسزانہ ہوسکی
جہان نسواں / فنون لطیفہ

گزشتہ تین ماہ کے دوران جنسی زیادتی کے 65مقدمات میں کسی ملزم کوسزانہ ہوسکی

زیادتی
ایڈیٹرستمبر 26, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rape
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : اے پی پی ۔ ناقص تفتیش اور گواہوں کے منحرف ہوجانے کے باعث رواں برس کے دوران گزشتہ تین ماہ (مئی ،جون،جولائی)میں جنسی زیادتی کے 65مقدمات میں سے کسی ایک میں بھی کسی ملزم کو سزانہیں ہوسکی۔ مقامی کرائم رپورٹر حسیب اعوان کے مطابق سال 2022ءمیں ایسے 353مقدمات کے 323ملزمان بری ہوگئے تھے۔ لوک سجاگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2023ءمیں ریپ کے 30مقدمات کافیصلہ ہوا جن میں سے ایک ملزم کو عمرقید کی سزا ہوئی ۔29مقدمات میں گواہوں کے منحرف ہونے کے باعث ملزمان بری ہوگئے۔ فروری میں 29مقدمات میں 2ملزمان کوسزائے موت ،ایک کو قید اور جرمانہ ہوا ،26بری کردیئے گئے۔ اپریل 2023ءمیں ایک ملزم کوعمرقید ہوئی ،22بری کردیئے گئے ۔جون کے مہینے میں 28میں سے 9ملزمان رہا ہوگئے اورجولائی میں 13مقدمات کے تمام ملزمان بری ہوگئے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نذرحسین ٹانگرہ نے اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صنفی تشدد کی روک تھام کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ناقص تفتیش ملزمان کی بریت کاباعث بنتی ہے۔میڈیکل رپورٹ میں تاخیر اورغلطیاں بھی عدالتوں سے ریلیف کاباعث بن جاتی ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ اینٹی ریپ آرڈیننس 2020ءکے بعد سخت اورفوری فیصلے متعارف کرائے گئے اور بروقت فرانزک اور ڈی این اے ٹیسٹ کویقینی بنایاجارہاہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنسی جنسی زیادتی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article18 سیاسی اتحادبنانے والے نامور سیاست دان نوابزادہ نصراللہ خان کی 20ویں برسی کل منائی جائے گی
Next Article عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں ؟ ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کاکالم

فروری 21, 2026

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

ملتان میں منفرد مقابلے ۔ بچیوں سے جنسی ہراسانی کرنے والے نے خود نازک اعضاء پر گولیاں مار لیں : پولیس

جولائی 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.