لاہور: پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی فوٹو گرامیٹک رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس لاہور کے باہر موجودگی ثابت ہو گئی۔
یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹک کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی، فوٹو گرامیٹک رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی جانب سے مرتب کی گئی ہے۔
فوٹو گرامیٹک رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس کے باہر ویڈیو کلپ میں نظر آنے والی خاتون یاسمین راشد ہی ہیں، فوٹو گرامیٹک رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوتی ہے۔
لاہور پولیس نے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

