لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں زمان پارک کے گھرکا لگژری ٹیکس ادا کردیا۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عمران خان کو زمان پارک مکان کیلئے لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوایا تھا۔
محکمہ ایکسائزپنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزارٹیکس ادا کرنےکانوٹس دیاگیا۔
محکمہ ایکسائز پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لگژری ٹیکس ادا کردیا۔
عمران خان کو زمان پارک گھر کے لگژری ٹیکس کا نوٹس جاری
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا زمان پارک کا پرانا مکان گراکر نیا مکان تعمیر کیا گیا ہے جو ان کے اور ان کی چار بہنوں کےنام ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
جمعرات, نومبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم

