Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اداکارہ میرا آبدیدہ ہوگئیں : عدالت میں چیخیں مارنے سے روک دیا گیا
اہم خبریں

اداکارہ میرا آبدیدہ ہوگئیں : عدالت میں چیخیں مارنے سے روک دیا گیا

ایڈیٹرستمبر 29, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
meera actoress
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہورکی سیشن عدالت میں اداکارہ میرا تکذیبِ نکاح کیس میں اپیل پر سماعت کے دوران اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت ہوئی مگر سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں میرا نے انصاف کے لیے رو رو کر دہائیاں دیں۔اداکارہ میرا نے کمرہ عدالت میں رو رو کر اپنی صفائیاں پیش کیں اور کہا کہ جج صاحب میں10 سال سے انصاف کے لیے در بدر پھر رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ جج صاحب میں امریکا کی عدالت میں پیش ہوئی تو وہاں میری بات کو مکمل سنا گیا۔
جس پر عدالت نے اداکارہ میرا کو چیخ چیخ کر بولنے سے منع کر دیا اور ترمیمی شواہد پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔بعدازاں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی۔سماعت کے بعد اداکارہ میرا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے کوئی نکاح نہیں کیا، عدالت میں جھوٹا نکاح نامہ پیش کیا گیا ہے’۔انہوں نے کہا کہ ’10 سال سے عدالت میں جھوٹا نکاح نامہ پیش کیا جارہا ہے’۔اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا۔
میرا نے اداکاری کرنے کو جھوٹ بولنا قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ میں اداکاری کرتی ہوں تو اداکاری کا مطلب میں جھوٹ بولتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ شوٹنگ میں پیار، محبت، لو اسٹوری حقیقت میں نہیں ہوتی، شوٹنگ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ جھوٹ ہوتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جب ہم شوٹ کرتے ہیں تو ہم جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں، شوٹنگ کو حقیقت سے نہیں جوڑا جا سکتا، ہم شوٹنگ پر جھوٹ بولتے ہیں، ہم جھوٹ کا کام کرتے ہیں۔اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھ پر یہ کیس نہ ہوتے، بہت ساری فلمیں سیٹ پر ہوتیں تو انڈسٹری بند نہ ہوتی، اس کیس کی وجہ سے پاکستان آنے والی فنڈنگ اور سرمایہ کار پیچھے ہٹ گئے۔خیال رہے کہ رواں برس فروری میں ہونے والی سماعت میں اداکارہ میرا نے ثبوتوں سے متعلق یو ایس بی بھی عدالت میں پیش کی تھی اور عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘عتیق الرحمٰن میرا شوہر نہیں ہے’۔یاد رہے کہ عتیق الرحمٰن نے کئی سال قبل میرا کا شوہر ہونے کا دعویٰ کیا تھا، جس پر گزشتہ کئی سال سے دونوں کے درمیان مختلف عدالتوں میں مقدمات بھی زیر سماعت رہے۔
اس ہی حوالے سے اداکارہ میرا نے جولائی 2009 میں تکذیب نکاح کا کیس فیملی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔تاہم فیملی کورٹ نے اس کیس کا فیصلہ 9 سال بعد سناتے ہوئے میرا کو عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دیا تھا۔خیال رہے کہ عتیق الرحمٰن نے اداکارہ کے خلاف نکاح پر نکاح کرنے کا مقدمہ دائر کیا تھا، ان کا موقف تھا کہ میرا نے ان کے نکاح میں ہونے کے باوجود کپتان نوید کے ساتھ شادی کی تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکارہ میرا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمر شریف کی جرمنی سے امریکا روانگی میں تاخیر: ائیرایمبولینس میں فنی خرابی
Next Article کرونا کا ایک اور وار : معروف شاعر اور ماہرتعلیم فہیم اصغر ہم میں نہیں رہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فریال گوہر نے جمال شاہ کے سامنے شادی کو غلطی مان لیا

فروری 27, 2026

سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم

جنوری 9, 2026

اداکارہ کاجل کی موت کی خبریں کس نے پھیلائیں : سوشل میڈیا پر خیریت سے آگاہ کر دیا

ستمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.