Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تھل میں سیاحت کے فروغ اور آبادکاری کی روک تھام کے لیے چند تجاویز : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
اختصاریئے

تھل میں سیاحت کے فروغ اور آبادکاری کی روک تھام کے لیے چند تجاویز : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

ایڈیٹرنومبر 15, 202528 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muzamil 1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پنجاب کو یہ امتیاز حاصل ہے  کہ یہاں دو صحرا(اگرچہ یہ صحرا سرائیکی وسیب کے رنگ ہیں) موجود ہیں۔تھل کے فطری حسن کو تخت لاہورکی توسیع پسندانہ پالیسوں نے آ بادی کاری سے آ لودہ کر رکھا ہے ۔تھل کی بڑی منفرد  تہذیب اور بڑا توانا کلچر ہے ۔یہ سات اضلاع(خوشاب،میانوالی،بھکر،جھنگ کا مغربی کنارا،لیہ،کوٹ ادو اورمظفر گڑھ)پر محیط ہے ۔بظاہرتو یہ ایک ریت کی وادی ہے  پریہ ریت برائے ریت نہیں یہ بڑی زرخیر اور فطرتی حسن کو جنم دینے والی دھرتی ہے ۔اس کا ہر پہلو نویکلا اور منفردہے ۔اس کی جنگلی حیات ہو،لائیوسٹاک ہو،فصلیں  ہوں یا اس کا فلورا اورفانا ہو؛ سب تھلوچڑ دلفریب رنگ ہیں۔یہ ایک محبتیوں اور امن سے مملو ایسی دھرتی ہے جہاں نہر سے قبل قتل و غارت،چوری چکاری اور انتہا پسندی جیسے جان لیوا  جرائم نہ تھے۔

ایک تحقیق کے مطابق تھانہ چوبارہ(لیہ)میں گذشتہ ایک سو برس تک قتل کا ایک بھی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا۔یہاں گھروں کے گرد پردے بنانے کا کوئی رواج نہیں تھا۔مائیں،بہنیں اوربیٹیاں سب کی سانجھیاں تھیں۔مذہبی تہوار اور میلے ٹھیلے بھی سب کے سانجھے تھے۔دین دھرم انسانی اور سماجی روابط کی راہ میں رکاوٹ نہ تھے۔محدود وسائل میں خوش وخرم رہنے والے تھلوچھڑوں نے ہمیشہ باہر سے آنے والے لوگوں کی میزبانی کی، خود بے زمین  بھی ہوئے ہیں مگرآ ج بھی صابر شاکرہو کررہتےہیں۔ ایسے رویے تھل کی وسعتوں کی بدولت یہاں کے باسیوں کے مزاجوں کا حصہ ہیں۔ تھل آج بھی اہل ذوق کا رومانس ہے ۔  اگر باقی ماندہ تھل کو آ باد کاری کی یلغار سے بچا لیا جائے اور یہاں پر "سیاحت” کو اس طرح فروغ دیا جائے کہ تھلوچی حسن بھی محفوظ ہو جائے اور ریاست کے پاس زرمبادلہ حاصل کرنے کے مواقع بھی پیدا ہو جائیں۔ اس کے لیے فوری طورپر یہ اقدامات کیے جائیں:

مزید آ بادکاری روکی جائے، یہاں انڈسٹری اور دیکر اداروں کے قیام کی حوصلہ شکنی کی جائے، نام نہاد کارپوریٹ فارمنگ ہر گز نہ کی جائے، یہاں نیشنل پارک بنائے جائیں، ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے اور انھیں ریاستی سطح پر ایسی سہولتیں فراہم کی جائیں کہ وہ ہوٹلنگ کی صنعت کو فروغ دیں۔ وسیبی دستکاریوں اور فنون لطیفہ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے نمائشیں منعقد کی جائیں۔ایسے میلے ٹھیلوں کا احیا بھی بہت ضروری ہے ۔

ان اقدامات سے روز گار کے ذرائع بھی پیدا ہوں گے،مقامیت کا تعارف بھی بڑھے گا اور لوگوں اپنی تہذیب،ثقافت اور تاریخ سے بھی متعارف ہوں گے۔یہ سب معاصر نفسیاتی الجھنوں کے تدارک،معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور ہماری یوتھ کی صحت مندانہ مصروفیت کے لیے بھی ضروری ہے ۔   اس کی مثال ابوظہبی اور دبئی کی ریاستوں کی بھی دی جا سکتی ہے   جنہوں نے اپنے صحراؤ ں سے دنیا کے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیاہے  مگر تھل میں سیاحت کا فروغ سرائیکی مقامیت کا اعتراف بھی ہے ،کیا ہماری ویژن لیس اشرافیہ اس پہلو پرتوجہ دے سکتی ہے ؟

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’بشریٰ بی بی حساس ادارے کی معلومات عمران تک پہنچاکر اعتماد جیتتی رہیں، برطانوی جریدے کی رپورٹ ’صوفی، کرکٹر اور جاسوس
Next Article صحافت عیار کی زنبیل میں ہے : وجاہت مسعود کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.