Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دہشت گردی صرف زمینی آپریشن سے ختم نہیں ہوسکتی،مل کر مقابلہ کرنا ہوگا:آرمی چیف
اہم خبریں

دہشت گردی صرف زمینی آپریشن سے ختم نہیں ہوسکتی،مل کر مقابلہ کرنا ہوگا:آرمی چیف

ایڈیٹرفروری 19, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، کور کمانڈر کراچی نے ان کا استقبال کیا، دورہ کے دوران آرمی چیف کراچی پولیس آفس (کے پی او) بھی گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ وزیر اعلیٰ سندھ بھی موجود تھے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو کراچی پولیس آفس میں دہشت گردی کے واقعے کی بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور نظریہ نہیں، کوئی قوم اس طرح کے چیلنجز کا سامنا صرف زمینی آپریشن سے نہیں کر سکتی، مل کر دہشتگردی سے نمٹیں گے۔
آرمی چیف نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کا تعاون ضروری ہے، ہم سب کا مستقبل خوشحال ہو گا، آرمی چیف نے جوانوں کی بہادری اور حوصلے کو سراہا، آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ سندھ نے زخمیوں کی عیادت بھی کی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی پولیس آفس کے علاوہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج کا بھی دورہ کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ رات سی ٹی ڈی سندھ اور پاکستان آرمی کے ایس ایس جی کمانڈوز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں پاکستان رینجرز سندھ اور سندھ پولیس بھی شامل تھی۔
بشکریہ دنیا نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# intelligence-based operations # Karachi Police Office # security forces # Terrorists have no religious or ideological moorings #Chief Minister Syed Murad Ali Shah #Chief of Army Staff #Chief of Army Staff Gen Syed Asim Muni #Corps Headquarters #counter-terrorism #gird o pesh #girdopesh #Inter-Services Public Relations #ispr #KPO #rangers #sindh #Terrorists have no religious or ideological moorings: COAS COAS says after Karachi attack آئی ایس پی آر آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور نظریہ نہیں، مل کر نمٹیں گے، آرمی چیف گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عالمی مدد ضروری:بلاول بھٹو
Next Article عطاء الحق قاسمی کا کالم : امجد لمبی نیند سو رہا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.