Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کی ’گورنر راج ‘کی طرف پیش قدمی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آگرہ میں شدید بارش سے تاج محل کے گنبد میں دراڑیں پڑ گئیں
تازہ ترین

آگرہ میں شدید بارش سے تاج محل کے گنبد میں دراڑیں پڑ گئیں

ایڈیٹرستمبر 15, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آگرہ : بھارت کے آگرہ شہر میں ہونے والی مسلسل بارشوں سے تاج محل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ متصل باغ بھی زیر آب آ گیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دلی شہر سے تقریبا ڈھائی سو کلو میٹر کی دوری پر موجود آگرہ شہر میں 17 ویں صدی کے تاریخی مقام ’تاج محل‘ کے گنبد سے پانی ٹپکنا شروع ہو گیا ہے، جبکہ مسلسل بارشوں سے مغل دور کے اس عالیشان مقام پر پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔
بھارت کے آثار قدیمہ سروے (اے ایس آئی) نے پانی کے رساؤ کے بعد گنبد پر مبینہ طور پر دراڑیں آنے کے باعث ملازمین کو ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے۔آگرہ سرکل کے سُپرنٹنڈنگ آرکیالوجسٹ راج کمار پٹیل نے کہا ہے کہ گنبد کی جانچ کے لیے ڈرون کیمروں کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔سرکاری خبر ایجنسی کودیے گئے انٹرویو میں راج کمار پٹیل وضاحت دی کہ تاج محل کے گنبد پر پانی کا رساؤ دیکھا گیا ہے، تاہم معائنہ کرنے پر پتا چلا کہ گنبد کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔راج کمار پٹیل نے مزید بتایا کہ اس بات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے کہ یہ پانی کا رساؤ مسلسل ہو رہا ہے یا وقفے وقفے سے، تاہم سامنے آنے والے مناظر میں دیکھا گیا ہے کہ تاج محل سے متصل باغ زیر آب آ گئے ہیں۔
دوسری جانب حکومت سے منظور شدہ سیاحتی گائیڈ مونیکا شرما نے بتایا کہ یادگار کا مناسب خیال رکھا جانا چاہیے، کیونکہ سیاحت کی صنعت سے وابستہ لوگوں کے لیے یہی واحد امید ہے۔آگرہ شہر میں رواں ہفتے ہونے والی بارشوں نے 80 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، جہاں ایک ہی دن میں ایک سو اکیاون ملی میٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔موسلادھار بارشوں سے آگرہ شہر کے دیگر تاریخی مقامات جن میں آگرہ شہر کا قعلہ، فتح پور سکری، جھنجھن کا کٹورا، رام باغ، مہتاب باغ، چھینی کا روضہ، مغل بادشادہ اکبر کا مزار بھی شدید بارشوں سے متاثر ہوا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تاج محل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنامور شاعر ،اور دانشور پروفیسر حسین سحر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم : کیا ہورہا ہے بھائی؟
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں اکتوبر 8, 2026
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے اکتوبر 8, 2026
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم اکتوبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.